• صارفین کی تعداد :
  • 5336
  • 1/22/2008
  • تاريخ :

رازوں کا پوشیدہ رکھنا

 

یا سجاد

امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں : خدا کی قسم! میں اپنے شیعوں میں دو عادتوں کو ناپیدا دیکھنا چاہتا ہوں، خواہ اس کے بدلے میں مجھے اپنی کلائی کا کچھ گوشت ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ ایک جلد بازی اور دوسرے رازوں کا نہ چھپانا۔

 (امام زین العابدین علیہ السلام) کافی جلد ۲ صفحہ ۲۲۱ مجار جلد ۷۵ صفحہ ۷۲ خصال صدوق صفحہ ۴۴