حضرت فاطمہ زہرا (س) بہشتی عورتوں اور امام حسن و حسین (ع) بہشتی جوانوں کے سردار ہیں
عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم :ان ھذا ملک لم ینزل الارض قط قبل اللیلۃ استاذن ربہ ان یسلم علی و یبشرنی بان فاطمۃ سیدة نساء اھل الجنۃ، و ان الحسن و الحسین سیدا شباب اھل الجنۃ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا:
ایک فرشتہ جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نہ اترا تھا اس نے اپنے پروردگار سے اجازت مانگی کہ مجھے سلام کرنے حاضر ہو اورمجھے یہ خوشخبری دے :فاطمہ اہل جنت کی تمام عورتوں کی سردار اور حسن و حسین (ع)کے تمام جوانوں کے سردار ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالاجات
۱۔ترمذی،الجامع الصحیح ،۶۶۰۵،رقم ۳۷۸۱
۲۔نسائی ،السنن الکبریٰ۵:۸۰،۹۵رقم ۸۲۹۸،۸۳۶۵
۳۔نسائی فضائل الصحابہ :۵۸،۷۶،رقم ۱۹۳،۲۶۰
۴۔احمد بن حنبل ،المسند ،۵:۳۹۱
۵۔احمد بن حنبل ،فضائل الصحابہ :۲:۷۸۸،رقم :۱۴۰۶
۶۔ابن ابی شیبہ المصنف ،۶:۳۸۸،رقم ۳۲۲۷۱
۷۔حاکم المستدرک ۳:۱۶۴،رقم :۴۷۲۱،۴۷۲۲
۸۔طبرانی المعجم الکبیر،۲۲:۴۰۲رقم ۱۰۰۵
۹۔بہقہی الاعتقاد :۳۲۸
۱۰۔ابونعیم ،حلیةالاولیاء وطبقات الاصفیاء ۴:۱۹۰
۱۱۔محب طبری ذخائرالعقبی ٰ فی مناقب ذوی القربی :۲۲۴
۱۲۔ذہبی ،سیراعلام النبلاء ۳:۱۲۳،۲۵۲
۱۳۔عسقلائی فتح الباری ،۲:۲۲۵
۱۴۔سیوطی تدریب الراوی ۲:۲۲۵
۱۵۔سیوطی ،الخصائص الکبری ۲:۵۶،۴۶۴