• صارفین کی تعداد :
  • 3659
  • 1/15/2008
  • تاريخ :

آداب دسترخوان میں بارہ چیزیں لازم ہیں

 

یا فاطمة الزهرا

حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ہیں :

”آداب دسترخوان میں بارہ چیزیں لازم ہیں ،جن کا علم ھر مسلمان کو ھونا چاھئے۔ان میں سے چار چیزیں واجب  ،چار مستحب اور چار رعایت ِادب کے لئے ھیں۔ وہ چار چیزیں جو لازم ھیں یہ ھیں: معرفت ، خوشنودی، شکر اور بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنا ۔وہ چار چیزیں جو مستحب ھیں وہ یہ ھیں : کھانے سے پھلے وضو کرنا ،بائیں جانب بیٹھنا ،تین انگلیوں سے کھانا اور کھانے کو انگلیوں سے ملانا۔اور وہ چار چیزیں جو رعایت ِ ادب میں شامل ھیں وہ یہ ھیں:جو بھی سامنے آئے اسے کھانا ، لقمہ چھوٹاھونا،خوب چبا کر کھانا اور لوگوں کے چھرہ پر زیادہ نگاہ نہ کرنا “۔

 

حوالہ :

۱۔تحف العقول ص ۹۶۲