ایران میں عالمی داستانی گویی میلے کا اختتام
اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقدہ 20ویں بین الاقوامی داستانی گویی میلے کا اختتام کیا گیا جس میں اعلی کارکردگی دیکھانے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا.
تفصیلات کے مطابق، جمعرات کے روز20 ویں بین الاقوامی داستان گویی فیسٹیول کے اختتامی تقریب میں منتخب ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
20 ویں بین الاقوامی کہانی فیسٹیول کا 6 حصوں میں 22 جنوری سے ایرانی دارالحکومت تہران میں آغاز کیا گیا جس میں 52 ملکی اور غیر ملکی افراد نے حصہ لیا.
منبع: ارنا نیوز