• صارفین کی تعداد :
  • 1545
  • 3/22/2012
  • تاريخ :

حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت- 11

بسم الله الرحمن الرحیم

--- رسول اللہ (ص) نے فرمايا: يا علي (ع)! اٹھو کہ بتحقيق

ميں اپنے بعد آپ کي "امامت اور ہادي" ہونے پر راضي و خوشنود ہوا

پس ميں جس کا مولا و سرپرست ہوں يہ علي (ع) اس کے ولي اور سرپرست ہيں

پس تم بھي (اے مسلمانو!) سچائي کے ساتھ ان کي پيروي کرو اور ان کے حامي و پيروکار بنو-

يہ حديث رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کے تمام صحابہ پر علي عليہ السلام کي فضيلت و برتري کے اہم ترين شواہد ميں سے ايک ہے-

حتي جب خليفۂ ثاني کے انتقال کے بعد ان کي بنائي ہوئي شورائے خلافت تشکيل پائي تو اميرالمؤمنين عليہ السلام نے اس کے اراکين سے (17)، عثمان کے دور ميں اور اپني ظاہري خلافت کے دوران حديث غدير کا حوالہ دے کر اپني حقانيت کا ثبوت فراہم کيا ہے اور حاضرين سے اپني بات کي تصديق کرائي ہے- (18)

-------

مآخذ

17- يہ مناظرہ يا مناشدہ مناقب اخطب خوارزمى حنفى، ص 217، و فرائد السّمطين حموينى باب 58، و الدر النّظيم ابن حاتم شامى، و الصواعق المحرقه ابن حجر عسقلانى، ص 75، و امالى ابن عقده، ص 7 و ص 212، و شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 2، ص 61، و الاستيعاب ابن عبدالبر، ج 3، ص 35، و تفسير طبرى، ج 3 ص 418 ذيل آيه 55 سميت متعدد کتب ميں نقل ہوا ہے-

18- فرائد السّمطين، سمط اول باب 58; شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 1، ص 362; اسد الغابه، ج 3، ص 307، و ج 5، ص 205; الاصابه ابن حجر عسقلانى، ج 2، ص 408، و ج 4، ص 80; مسند احمد، ج 1، ص 84 و 88; البداية و النّهاية ابن كثير شامى، ج 5، ص 210، و ج 7 ص 348; مجمع الزوائد هيتمى، ج 9، ص 106; ذخائر العقبى، ص 67 و--- (الغدير، ج 1، صفحه 163 و 164)-