• صارفین کی تعداد :
  • 1038
  • 10/10/2011
  • تاريخ :

عالمي نيٹ ورک " امام رضا " نے عربي زبان ميں  اپنے کام کا آغاز کر ديا

عالمی نیٹ ورک  امام رضا
عالمي نيٹ ورک " امام رضا " نام ، اخلاقيات اور عقائد رضوي کو نشر کرنے کي غرض سے 17 مھر ماہ سے سيٹلائٹ پر اپني نشريات کا آغاز کر رہا ہے -

عالمي نيٹ ورک «ثامن» کے شعبۂ  تعلقات عامہ کي ايک رپورٹ کے مطابق عالمي نيٹ ورک " امام رضا " اپني نشريات کا آغاز عربي زبان ميں کر رہا ہے - يہ عالمي نيٹ ورک ثامن کے نيٹ ورک کا دوسرا چينل ہے جس کا افتتاح  ميلاد علي ابن موسي الرضا عليہ السلام  کے موقع پر  ہو  گا -  يہ  چينل سيٹلائٹ پر 10720-27500-3/4  فريکوانسي پر اپني  آزمائشي نشريات کا آغاز کرے گا - عالمي نيٹ ورک " امام رضا ع ) کي نشريات کے آغاز کا مقصد تربيت ، اخلاقيات اسلامي اور علي بن موسي الرضا ع کي ثقافت کو ترويج دينا ہے - عالمي نيٹ " امام رضا ع " کے پروگراموں کا انداز پروڈکشن اور ڈيزائن  علمي اور ھنري لحاظ سے ثابت ہے - اس چينل کي طرف سے بناۓ جانے والے پروگرام چار پہلوğ  اخلاقيات اسلامي ، معارف اھل تشيع ، نگرش اديان  اور معاشرتي مباحث پر مشتمل ہونگے -

عالمي نيٹ ورک  (Saamen Tv) دوسرے  پرائيويٹ اور آزاد ميں سے ہے جو فارسي اور عربي زبان ميں معارف رضوي کو نشر کرنے کا کام  کر رہا ہے -  اس ٹي وي چينل کي سيٹلائٹ پر فريکوانسي 10723  ہے -

 

شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان