پنیر چاول
اجزاء:
چاول | ایک کلو |
چیز | پانچ تکیا |
پیاز | ایک بڑی |
مٹر | ایک کلو |
ہرا دهنیا | دو گهاتی |
پودینا | ایک گهاتی |
تیل | دو بڑے چمچے |
نمک | حسب ذائقہ |
ترکیب:
سب سے پہلے چاول صاف کر لیں. مٹر کے دانے نکال لیں. پیاز لمبا لمبا کاٹ لیں. دهنیا اور پودینا موٹا موٹا کاٹ لیں. اب چولهے پر پیاز چڑها دیں اور براؤن نہ کریں. جب پیاز سفید ہوجائیں تو اس میں زیره شامل کردیں اور ساته ہی مٹر اور نمک بهی ڈال دیں. جب پانی ابل جائے تو اس میں دهلے ہوئے چاول ڈال دیں. جب چاول تهوڑے گل جائیں تو اس میں چیز اور کٹا ہوا دهنیا اور پودینا بهی شامل کردیں اور دم پر رکه دیں. جب پک کر تیار ہوجائیں تو چولہے سے اتار لیں اور سلاد، رائتہ کی چتنی یا کتور سوپ کے ساته نوش جان فرمائیں.
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
روکی روڈ آئس کریم
چاکلیٹ لاگ
بادام میں چکن
شير خرما
آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ