صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 12 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
خواتین کے لیۓ
1
2
3
4
5
6
7
8
منہ اور چہرے کي خوبصورتي
بڑھتي عمر کے ساتھ ساتھ جلد ميں ڈھيلا پن اور جھرياں پيدا ہونا فطري عمل ھيں، کيونکہ عمر کے ساتھ ساتھ جلد کے کلوزن( collagen an elastic ) اور ايلاسٹک نامي عناصر کي مقدار کم ہوجاتي ہے، جس کي وجہ سے جلد ميں ڈھيلا پن ...آجاتا ہے،
اسلام میں عورت اور مرد کے مساوی حقوق
اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے ...کسی بھی معاشرہ میں پیدا نہیں ہوا تھا
ماں کا دودھ بچے کا حق اور اس کی صحت کا ضامن ہے
پروفیسر زاہدہ بقائی نے کہا کہ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچے کی اولین ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بچے کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت، طلب و درپیش مسائل، مشکلات کے موضوع پر سوشل آبسٹیٹرکس یونٹ ون بقائی میڈیکل ...یونیورسٹی کیمپس میں دو روزہ
اسلام میں عورت کا مقام
اسلام میں عورت کا مقام : مسلمانو!عالم انسانیت نے آج تک کوئی دین یا تھذیب ایسی نہیں دیکھی جس نے عورت کے معاملہ میں اتنی دلچسپی لی اور اہتمام کیا ھو جتنا کہ دین اسلام نے کیا ہے ۔
خواتین امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں
بیسویں صدی کے بڑے بڑے سیاسی و معاشرتی کارناموں اور اسلامی انقلاب کے واقعات میں مسلمان خواتین کی پوری قوت و شوکت کےساتھ شراکت نے اسلامی حلقوں میں عورتوں سے متعلق معاشرتی مباحث کے دائرے میں ایک نیا طرز فکر جنم دیا ...ہے
جلتا ہوا مغربي معاشرہ
اس قسم کے افراط کے مقابلے ميں تفريط بھي موجود ہے ۔ جب اُس گھٹن کے ماحول ميں خواتين کے حق ميں اس قسم کي (ظاہراً ) پُرسود تحريک شروع ہوتي ہے تو ظاہري سي بات ہے ...کہ دوسري طرف سے خواتين تفريط کا شکار ہوتي ہیں
ماں اور اس کی ذمہ داریاں
دستور زمانہ اور لافانی حقیقت ہے کہ دنیا کی سبھی قوموں کا قیمتی سرمایہ "بچے‘‘ ہوا کرتے ہیں ۔ اگر اس وقت وہ گود .کا کھلونا ہیں تو آگے چل کر وہی مستقبل کے معمار بنیں گے
حقوق نسواں اور این جی اوز
حقوق نسواں این جی اوز اور خواتین کے حقوق کی بحالی کے لئے سب سے پہلے عورتوں میں شعور اور اعلیٰ صلاحیتیں پیدا کرنے کے اقدامات کرتی ہیں اور ان اقدامات کے سلسلے میں مختلف سیمینارز، کانفرنسیں اور ورک شاپس کا اہتمام کرتی ...ہیں
کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
بعض وقت خواتین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟
مسلم مستورات حجاب کے بارے میں کیا خیال رکھتی ہیں
ڈاکٹر این زیڈ وکیل( جو کہ مڈیکل کی طالبہ ہیں ) کا کہنا ہے کہ’جب میں باہر نکلتی ہوں تو راستے میں زیادہ احترام کا احساس ہوتا ہے۔ لوگ مجھے زیادہ سنجیدگی سے لیتے ہیں اور میں محفوظ اور اپنے آپ میں زیادہ خود اعتمادی محسوس کرتی ...ہوں۔‘
حجاب کا مناسب اور صحیح استعمال
پہلے تو یہ ہے کہ مردوں پر یہ فرض ہوتا کہ وہ عورتوں کی عزّت واحترام میں پہل کریں وہ کوئی ایسا فعل نہ کریں یا کسی ایسے عمل کی اجازت نہ دیں جس سے عورت کی عزّتِ ...نفس یا اس کی ناموس پر اثر ہو
دور حاضر میں خواتین کا کردار اور بچوں کی تعلیم و تربیت
مغرب کے خدا ناشناس ذہن کی جولانیوں کی معراج فرائڈ اور کارل مارکس ہیں، انہوں نے انسانی زندگی اور اسکے مسائل ...کے بارے میں خالص مادی نقطہء نظر پیش کیا
مٹن دو پيازہ
گوشت ميں دہي و ديگر سب مسالحے ڈال کر ہرا دھنيا، ہري مرچيں اور لہسن بھي ايک گھنٹہ رکھا رہنے دوں، پريشر ککر ميں تيل ڈالکر گرم کريں۔پياز کاٹ کر فرائي کريں، بادامي رنگت اور خستہ ہونے پر نکال کر عليحدہ بھون ليں...
اسلام میں حجاب
(اے رسول) ایمانداروں سے کہہ دو کہ اپنی نظروں کو نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہی ان کے لئے زیادہ صفائی کی بات ہے۔ یہ جو کرتے ہیں۔ خدا ان سے خوب واقف ہے۔ ...
اولاد کی تعلیم و تربیت کی فکر
قرآن وحدیث میں اولاد کی تربیت اور تعلیم کے بارے میں واضح احکامات دیئے گئے ہیں اوراس کی تاکید کی گئی ہے۔ ...
عورت کی بھلائی و مصلحت
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں ایک دن ایک جماعت کے ساتھ جناب رسول خدا (ص) کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا آنحضرت (ص) نے اپنے اصحاب سے فرمایا...
نگہداشت مراکز میں رہنے والے بچے زیادہ سانس کے امراض کا شکار ہوتے ہیں
نگہداشت کے مراکز میں رہنے والے کمسن بچے زیادہ تعداد میں سانس کے امراض کا شکار ہوتے ہیں۔
پردہ کا فلسفہ
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے...
آزادی نسواں کا مغربی تصور
مغرب میں آزادی نسواں کا جو تصور اُبھرا ہے وہ افراد و تفریظ کا شکا ر ہونے کے باعث بہت غیر متواز ن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک طویل عرصہ...
تھکي آنکھوں کا علاج۔
آنکھيں تھکي ہوئي محسوس ہونے پر آنکھيں بند کرکے کچھ دير کے لئے ليٹ جائيں، اس سے آنکھوں کے ٹشوز اور خلئيوں کو آرام ملے گا اور آنکھوں کي تھکان دور ہوگي۔
سياہ حلقے يعني ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے
آلو کو پيس کر پتلے کپڑے ميں رکھ کر پوٹلي بناليں، اسے آنکھوں کے نيچے ہلکے ہاتھوں سے مليں، آلو ميں، پايا جانيوالا اينزائم سياہ حلقوں کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ باقاعدگي سے استعمال کرسکتے ھيں۔
مغربي ممالک ميں عورت کي مظلوميت
سب سے پہلے مغربي معاشرے کي مشکلات اورمغربي ثقافت کے بارے ميں گفتگو کرنا چاہتا ہوں، اُس کے بعد اسلام کا نقطہ نظر بيان کروں گا۔
عورت امام خمینی (رہ) کی نظر میں
بیسویں صدی کے بڑے بڑے سیاسی و معاشرتی کارناموں اور اسلامی انقلاب کے واقعات میں مسلمان خواتین کی پوری قوت و شوکت...
عورت اقبال کی نظر مین
عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے لئے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی...
اسلامی تعلیمات
اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے کسی بھی معاشرہ میں پیدا نہیں ہوا تھا۔
حجاب فطری امر ہے
حجاب اور پردہ تمام ادیان اور مذاھب میں ایک خاص مقام کا حامل ہے ۔جس پر دلیل یہ ہے کہ حجاب اورعفاف ایک امر فطری ہے
حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں عورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے
جس پرحضرت ابوطالب نے ناراضگی کااظھار کرتے ھوئے غضب کے عالم میں فرمایا...
عورت کی حیثیت
اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے...
قرآن مجید اور خواتین
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے...
عورت ایثار و محبت کا لازوال شاہکار ہے
عورت ماں بھی ہے، بیوی بھی، بہن اور بیٹی بھی ہے۔ اپنے ہر کردار میں اس کے جذبات و احساسات ایسے ایسے انوکھے رنگ دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔
عورت و میراث
بیٹی کی وراثت اگر مرنے والے کی اولاد صرف ایک بیٹی ہو تو نصف مال اس کاحق ہے اور دیگر عزیزوں کے نہ ہونے کی صورت میں باقی نصف بھی...
خاندان ميں عورت کا حق
اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔ آپ۰ نے جواب ميں فرمايا...
خواتين مرد کے شانہ بشانہ بلکہ اُن سے بھي آگے
اسلام نے اُن مردوں کو جو اپنے قدرت مند جسم يا مالي توانائي کي وجہ سے مردوں اور خواتين کو اپنا نوکر بناتے ، اُن سے خدمت ليتے اور خواتين کو اذيت...
عورت، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار
خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاو اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
بیوی کی حیثیت سے عورت کا مقام ومنزلت
رسول اعظم (ص)کا فرمان ہے کہ لولا علی لما کان لفاطمة کفو۔ علی سید الاولیا ء ، علی ۔نفس رسول علی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کے بھا ئی نورِ علی رسول اعظم کے نور...
ولادت و رضاعت
شادی کے بعد جو بچہ متولد ہووہ انہی ماں باپ کا ہو گا خدانخواستہ زناکاشائبہ ہو تب بھی بچہ باپ کا ہی سمجھاجائے گا ۔ان امھاتھم الّا لایٴ ولدنھمان کی مائیں...
قرآن اور عورت کاحق مہر
مہر ،اللہ کی طرف سے عورت کے لیے عطیہ ہے مہر دینا مرد کا احسان نہیں بلکہ عورت کا حق اور خدائی ہدیہ ہے ۔ ارشاد رب العزت ہے: وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِہِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ...
اسلام میں عورتوں کی گواہی
حقوق الٰہی و حقوق انسانی کے اثبات کے لیے بعض اوقات شہادت گواہی کی ضرورت ہوتی ہے کئی معاملات میں عورت کی گواہی مقبول ہے
قرآن مجید میں بعض عورتوں کا تذکرہ
ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ،ام البشر جناب حوا ، آدم علیہ السلام کی(تخلیق سے) بچی ہوئی مٹی سے پیدا ہوئیں۔جیسا کہ ارشاد رب العزت...
پیغمبر اکرم (ص) کی ازواج (س) کا مرتبہ
ارشاد رب العزت: النَّبِیُّ أَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ وَأَزْوَاجُہ أُمَّہَاتُہُمْ ۔ نبی (ص)مومنین کی جانوں پر خود ان سے زیادہ حق تصرف رکھتا ہے اور نبی(ص) کی ازواج...
حضرت زہرا (س) اور جہاد
اسلام میں عورتوں کا جہاد، مردوں کے جہاد سے مختلف ہے۔ لٰہذا حضرت فاطمہ زہرا (س) نے کبھی میدانِ جنگ میں قدم نہیں رکھا۔
حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )کا پردہ
سیدہ عالم نہ صرف اپنی سیرت زندگی بلکہ اقوال سے بھی خواتین کے لیے پردہ کی اہمیت پر بہت زور دیتی تھیں. آپ کا مکان مسجدِ رسولِ سے بالکل متصل تھا۔
حضرت فاطمہ(س) کا نظام عمل
حضرت فاطمہ زہرا (س) نے شادی کے بعدجس نطام زندگی کا نمونہ پیش کیا وہ طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے۔
حضرت فاطمہ (س) کا اخلاق و کردار
حضرت فاطمہ زھرا اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ تھیں جو دو سخا ، اعلیٰ فکری اور نیکی میں اپنی والدہ کی وارث اور ملکوتی...
پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں حضرت فاطمہ(س)کا احترام
حضرت فاطمہ(س) كي جبيں پر پيغمبر اسلام (ص) بوسہ ديتے تھے ان كے احترام ميں حضور كھڑے ہوجاتے تھے اور ان كو اپني جگہ پر بٹھاتے تھے...
عورت اور حجاب
حجا ب کے متعلق آیات قرآنی (۱) قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ أَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوْا فُرُوْجَہُمْ ذٰلِکَ أَزْکٰی لَہُمْ إِنَّ اللہ خَبِیْرٌم بِمَا یَصْنَعُوْنَ وَقُلْ لِّلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ...
عورت و مرد میں مساوات
معارف اسلامی، نظریات و عقائد اصول شرعیہ میں عورت و مرد برابر، اللہ پر ایمان ، واجبات کا بجا لانا محرمات کے ارتکاب
قرآن مجيد اور خواتين
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے
عورت کى حيثيت اور اس کا مقام
اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس
بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے
بچوں کی پرورش اور تربیت بغیر وقت صرف کرنے کے ممکن نہیں ہے تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جو بچے اپنے ماں باپ اور خاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ کم افسردہ...
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن