صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 13 جون 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج پیر کے دن حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔
عبداللہ صالح کي واپسي کا فيصلہ اعلان جنگ ہوگا
يمن کے انقلابي رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مفرور ڈکٹيٹر عبداللہ صالح کا وطن واپسي کا فيصلہ يمني عوام سے اعلان جنگ کے مترادف ہوگا
گوربا چوف کي روسي حکومت پر نکتہ چيني
سابق سويت يونين کے آخري صدر ميخائيل گوربا چوف نے موجودہ روسي حکومت کي کارکردگي پر کڑي نکتہ چيني کي ہے۔
امریکی سرمایہ دہشتگردوں کے ہاتھوں لگا
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ میں لوگوں کے ادا کئے گئے ٹیکس میں سے چھتیس کروڑ ڈالر افغانستان میں طالبان کو دئے گئے ہیں۔
ایران کامیابی کے ساتھ پابندیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا
ایران کے معاشی، صنعتی، زرعی، بنکاری، انفارمیشن ٹکنالوجی اور سرویسز کے شعبوں کے چنندہ افراد اور ذمہ داروں نے بدھ کے روز قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور مختلف اقتصادی امور کے سلسلے میں اپنے نظریات بیان کئے۔
مکارم شیرازی: شام غاصب صہیونیت اور ظالم استکبار کے سامنے ڈٹا رہےگا
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ایک بیان میں شام کے خلاف امریکہ اور صہیونی ریاست کی سازشوں کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے
امریکہ اور صہیونی ریاست شام کے خلاف سرگرم
شام کے مشرقی شہر لاذقیہ میں مسلح افراد کے حملوں کے بعد شام کی فوج، بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔
بحرینی آل خلیفہ اور قطری آل ثانی کی ابلاغی جنگ میں شدت
آل خلیفہ حکومت کے حامیوں نے حال ہی میں ایک قطری وزیر خارجہ شیخ حمد بن جاسم آل ثاني کا ایک صوتی ریکارڈ ڈھونڈ لیا ہے جس میں قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کا قطر اس کے بعد خلیفی حکومت کے مخالفین کی میزبانی کرے گا۔
جونو سیارہ مشتری کی جانب روانہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیارہ مشتری کی جانب ایک ارب دس کروڈ ڈالر مالیت کا ایک ایسا خلائی مشن روانہ کیا ہے جس پر کوئی انسان سوار نہیں۔
گوگل یوم آزادی کی خوشی میں سبز ہلالی ہوگیا
انٹرنیٹ کا مشہور سرچ انجن گوگل پاکستان کی یوم آزادی کی خوشی میں گرین ہوگیا ہے۔
علاء الدین بروجردی: برطانوی حکومت جمہوریت پر مبنی نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے برطانیہ میں انسانی حقوق کی پامالی اور جمہوریت کے فقدان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
عبداللہ صالح کی نئی شرائط
ایسے عالم میں کہ جب یمن کے انقلابی ڈکٹیٹر عبداللہ صالح کی اقتدار سے غیرمشروط علیحدگی پر تاکید کر رہے ہيں، وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے مجوزہ منصوبے پر دستخط کے لئے نئی شرطیں عائد کر رہے ہيں ۔
حزب اللہ ایک سوچ کا نام ہے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت کی اسرائیلی ریاست کےسوا کسی سےدشمنی نہيں ہے۔
لیبیا کے انقلابیوں کی پیشقدمی جاری
لیبیا کے انقلابیوں نے شمال مغربی لیبیا کے شہر تورغہ کے ایک بڑے علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
صہیونی کالونیوں کی تعمیر کی مذمت
فلسطینی مذاکراتی وفد کے سربراہ صائب عریقات نے صہیونی ریاست کی جانب سے مشرقی بیت المقدس میں نئی رہائشی کالونیوں کی تعمیر کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا ہے۔
برطانوی حکومت کے جرائم کی وجہ سے برطانیہ آگ کی لپیٹ میں
تہران کے عارضی امام جمعہ نے برطانیہ میں جاری بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں برطانوی حکومت کے جرائم کی بنا پر برطانیہ آج آگ کی لپیٹ میں ہے۔
انقلاب اسلامی کے راستے پر گامزن رہنا طلباء کی اہم ذمہ داری ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملک بھرکی یونیورسٹیوں کی سیاسی، ثقافتی، انقلابی اور علمی تنظیموں کے تقریبا دو ہزارطلباء نے ملاقات کی۔
شیعہ کے خلاف جدید فتنہ
الاسباط وہ نام ہے جو آج کل بہت سننے میں آ رہا ہے اور اس نے ہمارے مذھبی اعتقادات اور ایمان کے متعلق بہت زیادہ تحفظات پیدا کر دیۓ ہیں ۔
ایرانی کسٹم کےسربراہ، غیر پٹرولیم برآمدات میں اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹم کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران ایران کی غیر پٹرولیم اشیا کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت بیالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ایران نے برطانیہ میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی کارروائی کی مذمت کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹانٹہم میں برطانوی مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال سے پرہیز کرے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی : ملت ایران مشکلات کے حل کے لیے پرعزم
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ملت ایران اپنے قوی اور مستحکم عزم و ارادے سے اپنے راستے میں حائل رکاوٹوں اور مشکلات کو دور کر لے گی۔
ہندوستان: ولی پور میں پینسٹھ سال بعد اللہ اکبر کی صدا
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے ولی پور کی مسجد کے اسپیکروں سے پینسٹھ سال کے بعد اللہ اکبر کی آواز بلند ہوئی۔
امریکہ اور بحرین کے درمیان خفیہ معاہدہ
امریکہ اور بحرین نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کے لیے ایک خفیہ معاہدہ کیا ہے۔
غزہ میں غربت
انسانی حقوق کے ایک سرگرم کارکن حسین نوارہ نے کہا ہے کہ غزہ میں حالات انتہائی تشویشناک ہیں اور اس علاقے کے لوگوں کو مدد کی شدید ضرورت ہے۔
وزیرخارجہ : انسانی حقوق ایک ہتھکنڈہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
ایران معاشی لحاظ سےمستحکم
عالمی مالیاتی فنڈ نےایران کے معاشی مستقل کو مثبت اور پیشرفت کا حامل قرار دیا ہے۔
آیت اللہ صافی نے صومالیہ کے قحط زدگان کے لئے سہم امام (ع) خرچ کرنے کی اجازت دی
آیت اللہ العظمی صافی گلپائکانی نے قحط سالی کے المئے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صومالیہ کے قحط سالی کے متاثرین کو سہم امام (ع) سے مدد فراہم کرنا جائز ہے۔
آيت اللہ امامي کاشاني: علاقائي تحريک اسلامي سربلندي
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئي ہے۔
امدادی امن کاروان کے پاراچنار پہنچنے پر جشن کا سماں
امدادی امن کاروان کے پاراچنار پہنچنے پر جشن کا سماں, پارا چنار کی فضائیں لبیک یا حسین کی صدائوں سے گونج اٹھیں
افغانستان میں چار امریکی فوجی ہلاک
ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ صوبہ ننگرہار کے غنی خیل شہر میں امریکی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا گيا جس کے نتیجے میں اس پر سوار تین افراد ہلاک ہوگئے۔
شیخ توفیق العامر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا
سعودی عرب میں احسا علاقے کے ممتاز عالم دین شیخ توفیق عامر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گيا ہے۔
باب شہادت وا ہے ہنوز؛ اکتالیسواں شہید قافلہ شہداء میں شامل
بحرین کے علاقے سترہ میں 59 سالہ حاج عیسی احمد الطویل آل خلیفہ اور آل سعود کے جلادوں کی جانب سے زہریلی گیس کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے ہیں۔
پاراچنار میں نئی جنگ چھیڑنے کی سازشیں
مسلح دہشتگردوں نے لکڑیاں کاٹنے والے شیعہ باشندوں پر اندھادھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے 10 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
بحرین میں مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر اختتام پذیر ہوچکے ہيں
آل خلیفہ کے نمائشی مذاکرات عوامی مطالبات پر بحث کئے بغیر اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر اختتام پذیر ہوگئے گو کہ خلیفی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے بعد اراکین پارلیمان فلور پر عمومی مسائل بھی مورد بحث لاسکیں گے۔
سيد حسن نصراللہ: جنگ نے اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تينتيس روزہ جنگ نے اسرائيل کو زبردست خطرات سے دوچار کرديا ہے
کوئٹہ: دوسرے دن بھی دہشت گردوں کے حملے، گیارہ شیعہ شہید
کوئٹہ میں کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے گیارہ شیعیان اہل بیت (ع) کو شہید کر دیا۔
صدر احمدي نژاد : تسلط پسند نظام کے خاتمے پر زور
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے کہا ہے کہ ايران کے قومي نشرياتي ادارے آئي آر آئي بي کے پروگاراموں کا مقصد تسلط پسندانہ نظام کا خاتمہ ہے -
مصطفی محمد نجار : ایران امن و استحکام کا حامل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک میں بدامنی کے مراکز اور تمام تر دشمنیوں کے باوجود امن و استحکام کا حامل ہے۔
ڈاکٹر احمدی نژاد : تعلیم انسانی سماج کا اہم کام
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے تعلیم و تربیت کے دوام کو انسانی معاشرے کا اہم ترین کام قرار دیا ہے۔
رامین مہمان پرست: سرحدوں پر بدامنی ناقابل برداشت
وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرحدوں میں بدامنی اور عدم استحکام ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
امریکہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے در پے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اورقومی سلامتی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر الزام لگا کر علاقے میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی: ایران جارحیت نہیں کرتا
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائی ہے کہ ایران جارحیت کرنے والا نہيں ہے لیکن آزاد سمندرمیں موجود رہنے والا ہے کیونکہ آزاد سمندر سب سےمتعلق ہے اور یہ ثقافت کی منتقلی کا ذریعہ ہے۔
قتل انگریزوں کی عادت بن گيا ہے
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے برطانیہ میں موبائل اور ٹیلیفون مکالمات سننے کی حالیہ رسوائی اور اس سلسلے میں ایک نامہ نگار کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
صدر آصف علی زرداری امام رضا علیہ السلام کے در پر
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صوبہ خراسان رضوی اور مشہد کو ایران اور پاکستانی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے بہت زیادہ گنجائش کا حامل قراردیا ہے
امریکی اھداف اور علاقائی خدشات
افغانستان گذشتہ تین دھائیوں سے جنگ کا میدان بنا ہوا ہے اور اس معرکہ میں شامل قوتیں اپنے مطلوبہ اھداف کو حاصل کرنے کے لیۓ اس خطے کو مزید غیر مستحکم کرنے پر تلے ہوۓ نظر آ رہے ہیں ۔
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی فیسٹول پہلی مرتبہ دنیا کے دسیوں ملکوں میں بیک وقت منعقد ہو گا۔
صالحی کی ایران اور یوکرائن کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے یوکرائن کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور یوکرائن کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
امام زمانہ (عج) کا دور انسانی زندگی کےشعبوں پر توحید و عدل کی حکمرانی کا دور ہے
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےفرمایاہےکہ اگرمہدویت نہ ہوتی توانبیاء کی تمام کوششیں رائگاں جاتیں۔
6 جولائی، یوم نفاذ فقہ جعفریہ کے موقع پر پیغام
اسلامائزیشن کے عمل میں تمام مکاتب فکر کے عقائد ونظریات کا احترام اور ان کے شہری و مذہبی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے انہیں مذہبی و شہری آزادیاں دی جائیں۔
حسن نصراللہ کو شہید کرنے کی اسرائیلی سازش فاش
اسرائيل کے بدنام زمانہ خفيہ ادارے موساد نے حزب اللہ کے سربراہ سيد حسن نصراللہ کے قتل کي سازش تيار کرلي ہے
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن