آپ کا نام
اوروں کے قبضے ميں ہے
ليکن ہے وہ آپ کي شے
لے کر اکثر آپ کا نام
ليتے ہيں سب اس سے کام
جواب ديکھيں
نہ مٹي نہ ريت
ايسا ہے اک کھيت
جواب ديکھيں
آپ کے ساتھ وہ چلتا جائے
کوئي پکڑ کر اسے دکھائے
جواب ديکھيں
يا وہ آتا ہے يا وہ جاتا
اور بچھڑوں کو ہے وہ ملاتا
جواب ديکھيں
جوابات:
آپ کا نام
سر
سايہ
راستہ
متعلقہ تحريريں :
ناخن
آئينہ
پہيلياں ( 141 تا 150 )
پہيلياں ( 131 تا 140 )
پہيلي-1
پہيلياں ( 121 تا 130 )