• صارفین کی تعداد :
  • 6815
  • 5/11/2009
  • تاريخ :

استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی  ( حصّہ اوّل )

 استاد نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور چچا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کی ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں سکونت اختیار کی تھی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے اور اسے مشرق و مغرب میں مقبول عام بنانے میں صرف کر دی۔ انہوں نے صوفیائے کرام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا اور ان کے فیض سے خود انہیں بے پناہ شہرت نصیب ہوئی۔

نصرت فتح علی خان

آستاں ہے یہ کس کا سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
داتا تیرا دربار ہے رحمت کا خزانہ سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
 اس شان کرم کا کیا کہنا سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
ہیرے نی رانجھا جوگی ہو گیا سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
جے تو رب تو منانا پہلے یار تو منا  سنیں  ڈاؤن لوڈ کریں

 

قوال :  استاد مرحوم نصرت فتح علی خان

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

آپ کی خاطر اپنوں کو چھوڑا

یا سید البشر