• صارفین کی تعداد :
  • 8993
  • 12/21/2008
  • تاريخ :

وصی شاہ کی شاعری

وصی شاہ

ایک شعر

 

میرے مولا تری جنت سے جدا لگتی ہے
میری دھرتی مجھے معصوم دعا لگتی ہے

 

دو شعر

اک یہی آس  ہی کافی ہے مرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں

 

تجھ سے گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیں

کتنی لذت ہے تری ذات کے غم پینے میں 

 

Sorry

اب مگر کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اپنے جذبوں سے یہ رنگین شرارت نہ کرو

 

کتنی معصوم ہو نازک ہو  حماقت نہ کرو

بارہا تم سے کہا تھا کہ محبت نہ کرو

 

شاعر کا نام : وصی شاہ

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

 میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا

ہم سے کیا پوچھتے ہو ہجر میں کیا کرتے ہیں

ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں

 جو اس کے سامنے میرا یہ حال آ جاۓ