• صارفین کی تعداد :
  • 6877
  • 12/1/2008
  • تاريخ :

آیة اللہ جناب شیخ حسن حسن زادہ آملی

آیة اللہ جناب شیخ حسن حسن زادہ آملی

 آپ قم کے مشھور علماء میں سے ھیں جو فلسفہ ،عرفان ، نجوم ، ریاضیات، شعر و ادبیات کی برجستہ شخصیت کے حامل ھیں اور ان علوم کے متعلق بھت ساری گرانبھا کتابیں تحریر فرمائی ھیں ۔

 

  آپ نے ۱۳۴۷ھ قمری مطابق ۱۹۲۹ء میں ابرا میں (جو شھر لاریجان آمل میں واقع ھے) آنکھ کھولی ۔ آپ کا اصلی نام حسن بن عبد اللہ طبری آملی ھے اور حسن زادہ آپکی عرفیت ھے ۔ حوزہ کے مقدماتی علوم اور ان علوم کو جو طلاب کے درمیان رائج ھیں آمل کی جامع مسجد میں حاصل کیا۔ اس عرصہ میں جو چھہ سال کا تھا آپ نے آیة اللہ مرزا ابوالقاسم فرسیو، آیة اللہ غروی ، شیخ احمد اعتمادی ، شیخ ابو القاسم رجائی لتیکوھی، شیخ عزیز اللہ طبرسی اور مرحوم عبداللہ اشراقی سے کسب فیض کیا ۔ اسکے بعد ۲۲ سال کے سن میں تھران تشریف لے گئے اور متعدد آیات عظام مرزا ابوالحسن شعرانی ، جناب مرزا مھدی الھی قمشہ ای ، جناب شیخ محمد تقی آملی ، میرزا ابوالحسن رفیعی قزوینی ، شیخ محمد حسین فاضل تونی ،مرزا احمد آشتیانی اور سید احمد لواسانی کے محضر مبارک میں زانوئے ادب تہ کیا ۔

 

  ۱۳۴۲ ھ ش میں قم تشریف لائے اور علامہ سید محمد حسین طباطبائی اور انکے بھائی سید حسن طباطبائی اور سید مھدی قاضی طباطبائی سے مستفیض ھوئے اور اسی وقت سے آج تک حوزہ علمیہ قم میں درس و تدریس و بحث و تحقیق وغیرہ میں مشغول ھیں ۔

  آپ کی پھلی کتاب "" تصحیح و اعراب گذاری ونصاب الصبیان "" ھے ۔ آپ سے متعلق کتابوں کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ھے ۔ تالیف مستقل ، شرح ، حواشی و تعلیقات، دوسروں کی کتابوں و رسالوں کی تصحیح ۔

 

تالیفات

 

کلمہ علیا در توقیفیت اسماء لقاء اللہ گشتی در حرکت انسان و قرآن حول الرؤیة رسالہ امامت انسان در عرف عرفان
خیر الاثر رد جبر و قدر دروس اتحاد عاقل بہ معقول نور علٰی نور در ذکر وذاکرو مذکور قرآن و عرفان و برھان از ھم جدایی ندارند نھج الولایة در شناخت امام زمان عج صد کلمہ در معرفت نفس نصوص الحکم بر فصوص الحکم
ھزار و یک کلمہ انسان کامل در نھج البلاغہ تقدیم و تعلیق رسالہ اتحاد عاقل بہ معقول الالھیات  من کتاب الشفاء النور المتجلی فی الظھور الظلی النفس من کتاب الشفاء شرح نھج البلاغہ ( زبان عربی میں بھی چھپ چکی ھے)
 قرآن ھرگز تحریف نشدہ مجموعہ مقالات دیوان اشعار دروس معرفت نفس (۳جلد)  الھی نامہ ھزار و یک نکتہ وحدت از دیدگاہ عارف و حیکم
شرح زیج بھادری بہ فارسی  شرح فصوص فارابی فارسی مآخذ و مدارک نھج البلاغہ و استدراکات آن شرح باب توحید حدیقہ سنایی شرح یک دورہ مسائل ریاضی ھیوی زیج بھادری و تعلیقات آن۔ شرح عربی تحفة الاجلہ فی معرفة القبلة حیدر قلی سردار کابلی۔ تعلیقات بر شرح بر فصوص محی الدین عربی
تعلیقات بر قبلہ ملا مظفر تعلیقات و حواشی بر دورہ اصول اقلیدس و شرح صدور آن بہ تحریر خواجہ نصیر الدین طوسی۔ تعلیقات بر ھشت باب معانی شرح مطول تفتازانی تعلیقات دورہ منطق منظومہ متالہ سبزواری تعلیقات بر فار صدر المتالھین بخصوص از اول جواھر و اعراض تا آخر آن بہ تفصیل۔ تحشیہ تمھید القواعد صائن الدین معروف بہ ابن ترکہ ۔ تعلیقہ  و  تحشیہ  و  تصحیح  مجسطی  بطلمیوس  و  نیز  حاشیہ بر شروح آن چون شرح نظام الدین نیشابوری و شرح محمد علی ریاضی۔
  تصحیح  کامل  یک دورہ  نھج  البلاغہ  از روی  نسخہ ای کہ بہ یک واسطہ از خط سید رضی استنساخ گردیدہ است  تصحیح  کامل  یک  دورہ  تمامی  حکمت متعالیہ معروف بہ اسفار ملاصدرا از اول تا آخر آن از روی چندین نسخہ مخطوط و غیر مخطوط محشی و مصحح بر تحشیہ و تصحیح  مرحوم سید ابو الحسن جلوہ وارہ ای وسید حسن آل طعمہ و دیگر حکما۔ تصحیح  و  تحشیہ  بر  دورہ  کامل  شرح محقق خواجہ نصیر الدین طوسی بر اشارات بو علی سینا۔ تصحیح  و  تعلیق  اکرومانا لاوس  در مثلثات کروی بہ تحریر نصیر الدین طوسی تصحیح و تعلیقہ شرح عبد العلی بیر جندی بر زیج الغ بیک تصحیح  شرح ملا عبد العلی بیر جندی  بر اسطر لاب خواجہ نصیر رسالہ ای در مثل افلاطونی
تصحیح نصاب الصبیان (جو مقدمہ تحشہ کے ساتھ ھے اور تقریظ علامہ شعرانی سے مزین  ھے)۔

انھوں نے متعدد رسالے مختلف علوم میں لکھے ھیں جو یہ ھیں۔

تصحیح  کلیلہ و دمنہ ابو المعالی نصر اللہ منشی با مقدمہ و حواشی و مآخذ و امثال آن و ترجمہ دو بابش۔ رسالہ ای در تکسیر دایرہ و بیان نسبت محیط بہ قطر دایرہ ( یعنی بحث ازپی) تصحیح کشف المراد فی  شرح تجرید الاعقاد کہ شرح علامہ حلی  برتجرید الاعتقاد خواجہ نصیر الدین طوسی می باشد  طوسی  و تصحیح بیست باب اسطرلاب خواجہ نصیر و ھفتاد باب رسالہ حاتمیہ در اسطرلاب شیخ بھائی۔۔ تصحیح تفسیر خلاصة المنھج مرحوم ملا فتح اللہ کاشانی۔ تصحیح و اعراب گذاری جلدین اصول کافی ثقہ الاسلام کلینی۔ رسالہ ای در ظل (تانژانت)
تصحیح و اعراب گذاری جلدین اصول کافی ثقہ الاسلام کلینی۔ مفاتیح المخازن ( یہ در حقیقت مقدمات دوازدھگانہ قیصری (جو شرح فصوص ابن

          عربی ھے) کو کامل کرتی ھے)

رسالہ ای در میل کلی و مسائل متعدد ھندسی و نجومی ۔ رسالہ ای در مراتب و درجات قرآن مجید ۔ رسالہ ای در اقسام فاعل۔ کل فی فلک یسبحون لوح و قلم
تصحیح خزائن نراقی با مقدمہ و تعلیقات بہ عربی و فارسی پیرامون جنون ریاضی قضا و قدر سی فصل (دایرہ ھندیہ) رسالہ ای فارسی انہ الحق ۔ لیلة القدر و فاطمہ (س) قطب نما و قبلہ نما
مطالب ریاضی تعیین سمت قبلہ مدینہ بہ اعجاز رسول اللہ ۔ رسالہ ای در تفسیر بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ رسالہ ای در کسب ۔ رسالہ ای در سیر و سلوک ۔ مدارج و معارج۔ اختلاف منظر و انکسار نور

 

       

https://www.ishraaq.net