دمشق
"دمشق" دنيا کا ايک قديمي ترين شہر ہے ايک روايت کے مطابق دمشق کے شمال اور کوہ قاسيون کے دامن ميں حضرت آدم الوالبشر نے زندگي گزاري ہے اور حضرت ہابيل اپنے بھائي قابيل کے ہاتھوں اسي مقام پر قتل ہوئے اور حضرت ابراہيم بھي اسي مقام پر پيدا ہوئے اور حضرت يحيي نے اپني والدہ گرامي حضرت مريم (ع) کے ساتھ اسي مقام پر آ کر پناہ لي - اس کے علاوہ يہ وہ مقام ہے جہاں حضرت يحيي ،حضرت ابراہيم، حضرت موسي اور حضرت ايوب عليہم السلام جيسے انبياء نے عبادت بھي کي ہے-
شام کے اس شہر اور ديگر شہروں کے باقي ماندہ تاريخي اور مذہبي آثار وعلامات سے پتہ چلتا ہے کہ شام آغاز تاريخ سے موجود ايک قديمي ترين ملک ہے-
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق
-
دمشق