• صارفین کی تعداد :
  • 3593
  • 9/8/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے چودھوین دن کی دعا

تسبیح

 

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ لاتُؤاخِذْنى فيهِ بِالْعَثَراتِ وَ اَقِلْنى فيهِ مِنَ الْخَطايا وَ الْهَفَواتِ وَ لاتَجْعَلْنى فيهِ غَرَضاً لِلْبَلايا وَ الافاتِ بِعِزَّتِكَ يا عِزَّ الْمُسْلِمينَ.

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مواخذہ نہ کر اور میری خطاؤں اورغلطیوں کے   عذر کو قبول کر لے اور مجھ کو بلا و آفت  کے تیر کا نشانہ نہ بنانا اپنی عزت کے واسطہ  سے اے مسلمانوں کو عزت دینے والے ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

14 رمضان کے اہم واقعات