• صارفین کی تعداد :
  • 1447
  • 7/12/2008
  • تاريخ :

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں چھے افراد ہلاک اور نو زخمی  

کرم ایجنسی کی بارودی سرنگ

   

پاکستان کے علاقے کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں چھے افراد جان بحق ہوگئے ۔پاکستان کے قبائيلی علاقے کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دودھماکے ہوئے ہیں جن میں چھے افراد جان بحق اور نو زخمی ہوگئے ۔ پہلا دھماکہ ازاولی کے علاقے میں ہوا جہاں سبزی لےجانے والی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئي ۔اس دھماکے میں تین افراد جان بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ دوسرا دھماکہ اڑاولی کے قریب کچ میں ہوا جہاں ایک ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکراگيا۔اس واقعے میں تین افراد جان بحق اور تین زخمی ہوئے ۔ہلاک شدگان اور زخمیوں کا  تعلق مینگل قبیلے سے ہے ۔