• صارفین کی تعداد :
  • 1485
  • 6/24/2008
  • تاريخ :

یورپی سرزمینوں میں امریکہ کے ایٹمی اڈوں کے خطرات    

 

وائٹ هاوس

امریکی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں میں امریکہ کے ایٹمی اڈوں کی ناقص سیکورٹی کی بابت خبردارکیا ہے اورکہا ہے کہ ان ایٹمی اڈوں میں سیکورٹی کے مکمل انتظامات نہيں ہیں ۔ہمارے نمائندےکی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کے ماہرین کی تحقیقات سےپتہ چلا ہے کہ یورپ میں جن فوجی اڈوں میں امریکہ کے ایٹمی ہتھیاررکھے گئے ہیں ان میں اکثر اڈوں میں سکیوریٹی کے مکمل انتظامات نہیں ہیں جس سے شدیدخطرات لاحق ہيں ۔امریکہ نے یورپ میں تقریبا تین سو ایٹم بم نصب کررکھے ہیں ۔