• صارفین کی تعداد :
  • 1454
  • 6/11/2008
  • تاريخ :

مشرقی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کا نتیجه

مشرقی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی تنظیم حماس کے 3ارکان شہید اور 5 زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی تنظیم حماس کے 3ارکان شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے تینوں کارکن القسام بریگیڈ سے تعلق رکھتے تھے۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں5دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔