میدان آزادی
یہ عمارت تہران کے مغرب میں سنہ 1350 ہجری شمسی میں 50 ہزار مربع میٹر زیمن پر بنائی گئی اور اس میں ایک میوزیم بھی تاسیس کیا گیا ہے
محمد رضا پہلوی نے اس عمارتکو دارالحکومت کی علامت کے طور پرتعمیر کیا اس کا ڈيزائن اور نقشہ انجینئر ہوشنگ سیحون نے تیار کیا
میدان آزادی کا رقبہ 000/15 میٹر مربع زمین پر مشتمل ہے اور ایران اور مشرق وسطی میں یہ سب سے بڑا میدان ہے