• صارفین کی تعداد :
  • 5361
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

ابن بَرّاج طرابلسی (رح)

گل

9 شعبان سنہ 481 ھ ق کو مصر کے مشہور عالم و فقیہ ابن بَرّاج طرابلسی (رح) نے وفات پائی ۔وہ مصر میں پیدا ہوئے تھے ۔ایک مدت تک موجودہ لبنان کے شمال میں واقع شہر طرابلس میں قاضی کے عہدے پر رہنے کی وجہ سےطرابلسی مشہور ہوئے ۔ انہوں نے سید مرتضیٰ (رح) اور شیخ طوسی (رح) جیسے جید علما سے کسب فیض کیا ۔ ابن براج ایسے مشہور مسلمان دانشور ہیں جن کے نظریات اور خیالات کو اہم فقہا نے اہمیت کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ان کا شمار ایسے مصنفین میں ہوتا ہے جنہوں نے فقہ اورعلم کلام کے موضوع پر کتابیں لکھی ہیں ۔