• صارفین کی تعداد :
  • 2760
  • 1/23/2008
  • تاريخ :

 اردو کے مشہور ڈرامہ نگار اور شاعر آغا محمد شاہ کا انتقال

 

گل

جو آغا حشر کاشمیری کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ وہ سنہ 1296 ھ ق میں ہندوستان کے شہر بنارس میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز ناظرے اور حفظ قرآن سے کیا اور پھر بنارس کے معروف اساتذہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔ کچھ عرصے کے بعد شعر کہنے اور ڈرامے لکھنے شروع کئے اور تھوڑے ہی عرصے میں ڈرامہ نگاری میں بہت زيادہ شہرت پائی ۔ ان کے پہلے ڈرامے کا نام” آفتاب محبت “ ہے ۔ آغا حشر کا طرز تحریر بہت سادہ اور رواں ہے ۔ان کے ڈرامے طنز سے خالی نہیں ہیں انہوں نے زندگي کے مسائل اورحقائق کو اپنے ڈراموں میں پیش کیا ہے