• صارفین کی تعداد :
  • 3628
  • 1/15/2008
  • تاريخ :

محرّم الحرام کی پانچویں تاریخ

نیلوفر آبی

5 محرّم الحرام سنہ 1310 ھ۔ق کو ایران کے شمال مغربی علاقے آذربائیجان سے تعلّق رکھنے والے ممتاز عالم ملّا احمد نے وفات پائی ۔وہ فاضل مرا‏غہ ای کے نام سے معروف ہیں ۔انہوں نے حوزہ علمیہ نجف اشرف میں مشہور اساتذہ مثلا شیخ مرتضی انصاری کے زیر سایہ فقہ ،اصول اور دیگر علوم حاصل کئے ۔ایران واپسی کے بعد درس وتدریس میں مشغول ہوئے ۔فاضل مراغہ ای نے متعدد کتابیں بھی تحریر کیں ۔