• صارفین کی تعداد :
  • 206
  • 1/23/2018 4:06:00 PM
  • تاريخ :

کارٹون/ فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل مگر یمنی بچوں کا قاتل۔۔۔۔

کارٹون/ فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل مگر یمنی بچوں کا قاتل۔۔۔۔

 
فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل مگر یمنی بچوں کا قاتل۔۔۔


اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی بربریت سے یمن کے 5 ہزار بچے شہید جبکہ لاکھوں شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود نے بچوں کو مارنے کا اسرائیلی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔