• صارفین کی تعداد :
  • 937
  • 9/28/2017
  • تاريخ :

مکتب عاشورا کا اہم ترین درس خدا کیلئے قیام ہے

مکتب عاشورا کا اہم ترین درس خدا کیلئے قیام ہے

 

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق صوبہ لرستان کو شہر خرم آباد میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے ایک اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے کہا دفاع مقدس اور عاشورا کا پیوند ہمارے لئے بہت ہی بلند مفہوم کا حامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا

انقلاب اسلامی کا سرچشمہ مکتب عاشورا ہے۔

آیت اللہ میرعمادی نے کہا خدا کیلئے قیام مکتب عاشورا کا اہم ترین درس ہے۔

انہوں نے کہا

ذلت پر عزت کو ترجیح دینا مکتب حسینی کا ایک اور بڑا درس ہے۔

انہوں نے صوبہ لرستان کو ملک کے امن ترین صوبوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا یہ امن سیکورٹی فورسز کی زحمتوں کے مرہون منت ہے۔