• صارفین کی تعداد :
  • 8858
  • 11/20/2016
  • تاريخ :

اربعین کی تکریم وتعظیم (حصّہ ہفتم)

فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا

وَ بِاِیابِکمْ مُوقِنٌ بِشَرایِعِ دینى وَ خَواتیمِ عَمَلى وَ قَلْبى لِقَلْبِکمْ سِلْمٌ،
اور آپ کی بازگشت اور واپسی اور اپنے دین کے قوانین پر پر یقین رکھتا ہوں  اور میرا دل آپ کے دلوں کے سامنے سرتسلیم خم کئے ہوئے ہے۔
وَ اَمْرى لاَِمْرِکمْ مُتَّبِعٌ وَ نُصْرَتى لَکمْ مُعَدَّةٌ حَتّى یَاْذَنَ اللَّهُ لَکمْ،
اور میرے امور و افعال و اعمال آپ کے کاموں کے تابع ہیں اور میری نصرت آپ کے لئے آمادہ ہے حتی کہ خداوند متعال آپ کو ظہور کا اذن عطا فرمائے
فَمَعَکمْ مَعَکمْ لامَعَ عَدُوِّکمْ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْکمْ وَ على اَرْواحِکمْ،
پس میں آپ کے ساتھ ہوں نہ آپ کے دشمنوں کے ساتھ، اللہ کے تمام درود ہوں آپ پر اور آپ (اہل بیت) کی پاک روحوں پر
وَ اَجْسادِکمْ وَ شاهِدِکمْ وَ غاَّئِبِکمْ وَ ظاهِرِکمْ وَ باطِنِکمْ۔
اور آپ کے پیکروں پر اور آپ میں سے حاضرین پر اور غائبین پر اور آشکار و نہاں پر۔
آمینَ رَبَّ الْعالَمینَ۔
آمین اے پروردگار عالمین ۔
منبع: مفاتیح الجنان