بحريني عوام کا " شجرہ ملعونہ" آل سعود سے برائت، نفرت و بيزاري کا اظہار
بحريني عوام نے دارالحکومت منامہ ميں " شجرہ ملعونہ " آل سعود سے برائت، نفرت و بيزاري کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو نجدي وہابي ملاوں کا پيروکار قرار ديا ہے۔
مہر خبررساں ايجنسي نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ بحريني عوام نے دارالحکومت منامہ ميں شجرہ ملعونہ آل سعود سے برائت، نفرت و بيزاري کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو گمراہ نجدي وہابي ملاوں کا پيروکار قرار ديا ہے۔
بحريني عوام نے ايسے پلاکارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر " رہبر معظم انقلاب اسلامي کي آل سعود کے بارے ميں تعبير " شجرہ ملعونہ " لکھا ہوا تھا۔ بحريني مظاہرين نے آل سعود مردہ باد اور آل خليفہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور آل سعود و آل خليفہ کو خطے ميں امريکي اور اسرائيلي ايجنٹ قرار ديا ۔مظاہرين نے بحرين کے سياسي قيديوں کي آزادي کا مطالبہ اور آيت اللہ شيخ عيسي قاسم کے ساتھ يکجہتي کا اعلان کيا۔