• صارفین کی تعداد :
  • 946
  • 7/25/2014
  • تاريخ :

فلسطينيوں پر انسانيت سوز مظالم

فلسطینیوں پر انسانیت سوز مظالم

جب آپ اس تحرير کو پڑھ رہے ہونگے تو لازمي طور پر چند مزيد فلسطيني بچے ظالم اسرائيلي فوج کي بمباري کے باعث شہيد ہو چکے ہونگے يا پھر اپنے والدين کي لاشوں کے ٹکڑوں پر گريہ کناں ہونگے -

غزہ محض ايک زمين کا ٹکڑا نہيں ہے بلکہ انسانيت کي ستم ظريفي کا وہ رخ ہے جس پر متعدد بار ظلم ہوا - خون ميں غرق يہ زمين کا ٹکڑا کچھ اور ہي رنگ پيش کرتا ہے جہاں سے زمين پر گرے بچوں ، خواتين اور ٹوٹي ہڈيوں اور پسليوں کے ساتھ مظلوموں کي صدائيں ہمارے کانوں تک پہنچتي ہيں - مصائب ميں گرے ، بےيارو مددگار ہزاروں فلسطيني مرد و خواتين نہيں جانتے ہيں کہ اسرائيلي ظلم کے خلاف اپني آواز کو ان ايوانوں تک کيسے پہچائيں جہاں حقوق بشر کا علمبردار آمريکا، اسرائيلي اقدامات کو حق بجانب سمجھتا ہے اور نہتے فلسطينيوں کے قتل عام پر اپني آنکھيں بند کيے ہوۓ ہے -

اميرالمۆمنين نے اسلامي معاشرے ميں ايک يہودي عورت پر ظلم کو برداشت نہيں کيا اور اب فلسطينيوں کے روزے ان دنوں ميزائيلوں اور خون سے افطار ہو رہے ہيں ، افسوس ہے ہم پر اگر خاموش بيٹھے رہيں -

ہم ملک کے ايک ثقافتي ، خبري اور نشرياتي ادارے کي حيثيت سے اس گھناۆنے اقدام کي پرزور مزمت کرتے ہوۓ ، بين الاقوامي اداروں کي طرف سے مۆثر اقدامات کي درخواست کرتے ہيں -

 

 

مذمّت کرنے کے ليۓ يہاں کلک کريں


متعلقہ تحریریں:

صيہوني شرپسند عناصر کا فلسطيني بچوں کے قتل عام کا مطالبہ

حماس کي جانب سے صيہوني حملوں کا منہ توڑ جواب