قيمتي اقوال
* موت کو ہميشہ ياد رکھو مگر موت کي آرزو نہ کرو -
* ہميشہ سچ بولو تاکہ تمہيں قسم کھانے کي ضرورت نہ پڑے -
* زيادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر ديتي ہے -
* انسان زبان کے پردے ميں چھپا ہے -
* سب سے بہترين لقمہ وہ ہے اپني محنت سے حاصل کيا جاۓ -
* مشکلات ميں گھبرانا نہيں چاہيۓ ستارے ہميشہ اندھيرے ميں ہي چمکتے ہيں -
* خدا کي رحمت سے ہرگز نااميد نہيں ہونا چاہيۓ چاہے حالات کيسے ہي ناسازگار کيوں نہ ہوں -
* رشتے خون کے نہيں احساس کے ہوتے ہيں اگر احساس ہو تو اجنبي بھي اپنے ہو جاتے ہيں اگر احساس نہ تو اپنے بھي اجنبي ہو جاتے ہيں -
* ہر چيز اپنے وقت پر اچھي لگتي ہے -
* نيکي کمانے کا سہي وقت جواني ہے -
شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحریریں: