سنہرے اقوال
* پست ارادے کاميابي ميں رکاوٹ بنتے ہيں -
* خاميوں کا احساس کاميابي کي کنجي ہے -
* جھوٹ بول کر جيت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے -
* اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالي سے دشمني کرنا ہے -
* کمزور موقعوں کي تلاش ميں رہتے ہيں باہمت انسان خود مواقع پيدا کرتے ہيں -
* برا دوست کوئلے کي مانند ہے ، گرم ہو تو جلاۓ گا ، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالا کرے گا -
* ماں کے بغير گھر قبرستان ہے -
* علم کے بغير انسان اللہ کو نہيں پہچان سکتا ،
* زندگي اس طرح بسر کرو کہ ديکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کرنے کي بجاۓ تمہارے صبر پر رشک کريں -
شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحریریں: