اچھي باتوں کو ياد رکھيں
* اللہ پر ہميشہ بھروسہ رکھو کيونکہ اللہ وہ نہيں ديتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ ديتا ہے جو آپ کے ليۓ اچھا ہوتا ہے -
* انسان کي آزمائش جتني بڑي اور مشکل ہو گي ، انعام بھي اتنا ہي بڑا ہو گا -
* اگر نيک اور مخلص بننا چاہتے ہو تو شبنم کے قطرے کي طرح شفاف ہو جاۆ -
* سب سے نادان شخص وہ ہے جو چھوٹي چيز کے ليۓ بڑي چيز کھو ديتا ہے -
* دو حريص ايسے ہيں جن کي حرص کبھي ختم نہيں ہوئي --------- ايک علم کا اور دوسرا دنيا کا -
* ہم ميں سے اکثر کے نزديک حقيقي زندگي وہ ہے جسے ہم خود بسر نہيں کر سکتے -
* کاميابي کا دارومدار آپ کي محنت پر ہوتا ہے -
شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحریریں:
لوگو! خدا کي اس نعمت ( امام خميني) پر خدا کا شکريہ ادا کرو
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام ديں
تمام کاموں ميں خدا پر بھروسہ کرو