قيمتي باتيں
* دوست کو اس کي دوستي سے نہيں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو -
* بادل کي طرح رہو جو پھولوں پر ہي نہيں کانٹوں پر بھي برستا ہے -
* اچھے دوست کي طرح ہميشہ قدر کرو کيونکہ وہ انمول نگينہ ہوتا ہے -
* ہر مشکل انسان کي ہمت کا امتحان ليتي ہے -
* بھيڑيا ہر اس بکري کو کھا جاتا ہے جو گلہ سے باہر ہوتي ہے -
* جو شخص اپنے پ کو عالم کہے ہو جاہل ہے -
* لوگوں سے خوش اخلاقي سے بات کيا کرو -
* حقير سے حقير پيشہ بھي کسي کے گے ہاتھ پھيلانے سے بہتر ہے -
* گالي دينے والوں کو گالي سنني بھي پڑتي ہے -
* تلوار کا زخم بدن پر اور زبان کا زخم روح پر لگتا ہے -
شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحریریں:
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام ديں
تمام کاموں ميں خدا پر بھروسہ کرو