• صارفین کی تعداد :
  • 2763
  • 5/20/2013
  • تاريخ :

حجر بن عدي عليہ السلام کي قبر کي بےحرمتي

حجر بن عدی علیہ السلام کی قبر کی بےحرمتی

ايک بار پھر خبيث وہابيوں کے آستين سے استکباري اور استعماري ہاتھ باہر آيا اور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم و اميرالمۆمنين عليہ السلام کے عظيم صحابي کي قبر کو ويران اور ان کے پيکر کي بےحرمتي کي -

اس طرح کے گھٹيا اور وحشيانہ اعمال، بي ايمان مسلمانوں کي مستقل شناخت بن چکے ہيں اور ہر روز وہ مسلمانوں اور شيعوں کي آسماني نشانيوں ميں سے کسي ايک پر حملہ آور ہو رہے ہيں - ايک دن بقيع ، ايک دن سامّرا اور آج حجر بن عدي عليہ السلام کي قبر ان کا نشانہ بني ليکن ہميں يقين ہے کہ خدا تعالي کي ذات ان درندہ صفت جلادوں کو ضرور سزا دے گي -

ملک کے نشرياتي ، ثقافتي اور اطلاعاتي اداروں کي جانب سے ہم مجموعي طور پر اس اہانت آميز حرکت کي مذمّت کرتے ہيں اور بين الاقوامي اداروں کي طرف سے اس پر فوري اقدامات کے طلب گار ہيں -

 

 

اس  شرمناک حرکت کي مذمّت کرنے کے ليۓ يہاں کلک کريں