فارسي گفتاري ( چطور رانندگي کنيم)
مربي : خوب تا حالا رانندگي کردي ؟
استاد : اچھا تو کيا آپ نے اب تک ڈرائيونگ کي ہے ؟
محمد : نہ ، اما يہ کمي بلدم -
محمد : جي نہيں ، ليکن کچھ کچھ جانتا ہوں -
مربي: تو کہ تا حالا رانندگي نکردي ، چطور بلدي ؟
استاد : ليکن آپ نے تو ابھي تک ڈرائيونگ نہيں کي تو پھر کيسے جانتے ہيں ؟
محمد : آخہ ہميشہ کنار پدرم کہ مي نشينم ، خوب نگاہ مي کنم ، مي بينم چہ کار مي کنہ -
محمد : ليکن ہميشہ ابو کے ساتھ تو بيٹھتا ہوں اور ان کو اچھي طرح ديکھتا رہتا ہوں کہ وہ کيا کر رہے ہيں -
مربي: خوب ، اول چہ کار مي کنيم
استاد : اچھا تو پھر کيا کرتے ہيں ؟
محمد : ماشينو روشن مي کنيم
محمد : گاڑي کو اسٹارٹ کرتے ہيں -
مربي : آفرين اما بايد يادت باشہ کہ قبلش دقت کني ماشين خلاص باشہ -
استاد : شاباش، ليکن ياد رہے کہ سب سے پہلے ديکھۓ کہ گاڑي نيوٹرل ہو ؟
محمد : يعني چہ خلاص باشد ؟
محمد : يعني کيا نيوٹرل ہو ؟
مربي : يعني توي دندہ نباشد
استاد : يعني گيئر ميں نہ ہو -
مربي : خوب بعدش چہ کار مي کني ؟
استاد : اچھا تو پھر کيا کرتے ہيں ؟
محمد : بعد کلاج رو فشار مي دھيم و با دندہ يک حرکت مي کنيم -
محمد : پھر کلاچ پر دباۆ ڈالتے ہيں اور پہلے گيئر ميں چلانا شروع کرتے ہيں -
مربي : چہ طوري ؟
استاد : کيسے
محمد : کلاج را مي گيرم - اون وقت مي ذارم دندہ دو -
محمد : کلاچ کو دبا کر دوسرے گيئر ميں ڈالتے ہيں -
مربي : بلہ خيلي خوب
استاد : جي ہاں ، بہت اچھے
پيشکش : شعبہ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
صفت فاعلي و صفت مفعولي و صفت نسبي