قرآن
فارسي :قرآن يکي از کتاب ھاي آسماني است -
اردو :قرآن آسماني کتابوں ميں سے ايک ہے -
فارسي :اين کتاب آسماني از طريق يکي از فرشتگان مقرب بہ نام جبرائيل بر حضرت محمد صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پيامبر اسلام نازل شد -
اردو :يہ آسماني کتاب جبرئيل نامي برگزيدہ فرشتے کے ذريعے حضرت محمد صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئي -
فارسي :قرآن يکي از معجزہ ھاي پيامبر بہ شمار مي آيد و در طول بيست و سہ سال بہ تدريج بر پيغمبر خدا نازل گرديد -
اردو :قرآن کوپيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے معجزوں ميں سے ايک معجزہ کہا جاتا ہے - قرآن 23 سالوں ميں سے مرحلہ وار پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا -
فارسي :تعداد آيہ ھاي قرآن 6236 است و تعدادي از آيہ ھا در کنار ھم يک " سورہ " را تشکيل مي دھند -
اردو :قرآن پاک کي آيات کي کل تعداد 6236 ہے اور چند آيات مل کر ايک سورہ بنتي ہے -
فارسي :قرآن 114 سورہ دارہ - بعضي از سورہ ھا خيلي طولاني و برخي خيلي کوتاہ ھستند - نام بزرگترين سورہ قرآن " بقرہ " و کوچک ترين سورہ " کوثر " است -
اردو :قرآن ميں 114 سورتيں ہيں - جن ميں کچھ بہت طويل اور کچھ بہت چھوٹي ہيں - قرآن کي سب سے طويل سورہ " بقرہ " ہے اور سب سے چھوٹي سورہ کوثر ہے -
پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
سابقہ دروس کي امتحاني مشق ( حصّہ سوّم )