فردوسي کے درس کي مشق
سوال نمبر 1- مندرجہ ذيل الفاظ کو زباني ياد کريں
حماسہ ---------- رزميہ شاعري
ملي ----------- قومي
قرن--------- صدي
نجيب ------------ شريف
مي زيست ------ رہتا تھا
نيمہ ----------- نصف
فرھنگ -------- ثقافت -لغت
بسي ---- بہت زيادہ
بدين ----- اس ميں
سوال نمبر 2 : مندرجہ ذيل جملات کا فارسي ميں ترجمہ کريں
1- فردوسي نے تيس سال کي عمر ميں شعر کہنے شروع کيے -
2- ميں نے بچپن سے قرآن پڑھنا شروع کيا -
3- کيا آپ نے شاہنامہ فردوسي پڑھي تھي ؟
4- فردوسي چوتھي صدي ہجري ميں پيدا ہوۓ -
5- شاعر کا دل حقيقت سے آشنا ہے -
سوال نمبر 3 : مندرجہ ذيل الفاظ کے جملے بنائيں -
1- چھرہ
2- زندہ
3- رنج
4-پارسي
5- نيمہ
پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
توانا بود ھر کہ دانا بود