سالگرہ
ايک ڈاکٹر نے ايک شخص کو بل بھيجا جس پر درج تھا- ” آج اس بل کو ايک سال ہو گيا ہے-” اس شخص نے بل پر يہ عبارت لکھ کر واپس کر ديا-”سالگرہ مبارک ہو-”
بشکريہ ؛ بزم ساتهي
متعلقہ تحريريں:
بال
فرض کر ليں
اوۓ آہو يار ميرا تخلص " شوھر "
دو شاعروں ميں فرق