• صارفین کی تعداد :
  • 5576
  • 3/5/2011
  • تاريخ :

انار دانہ کي چٹنی

انار دانہ کي چٹنی

اجزاء:

 

انار دانہ ايک تولہ
سرخ مرچ، نمک حسب پسند
ہرا دھنيا آدھي گھٹي
پودينہ چند پتے

 

ترکيب:

ترکیب: انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں، پھر دھنیا دھو کر صاف کر کے کاٹ کر اس میں ڈال دیں اور پودینہ کے پتے بھی ڈال دیں، سب کو ملا کر خوب پیس کر اتار لیں، تہوڑا پانی ملا کر ٹنی کی شکل ٹھیک کر لیں اور کھانے کے ساتھ یا چائے کے وقت پکوڑوں کے ساتھ پیش کریں

www.urdureporter.com


متعلقہ تحریریں:

پیاز کا دولما

بینگن کا رائتہ

ناریل کی برفی

روکی روڈ آئس کریم

چاکلیٹ لاگ