• صارفین کی تعداد :
  • 2138
  • 12/18/2010
  • تاريخ :

جب آسمان زمين پر آيا

جاپان میں ایک " ھیتاچی " نامی  پارک ہے جو ساحل کے کنارے واقع ہے ۔ لوگ یہاں فیملی کے ساتھ اپنا فارغ وقت گزارنے کی غرض سے آتے ہیں ۔ پارک میں بچوں کے لیۓ کھیل کود کا سامان ، تالاب ،  مختلف کھیل کے میدان اور چڑیا گھر بھی موجود ہے ۔ یہ پارک پہلے امریکا کا فوجی اڈا تھا جسے 1973 عیسوی میں  حکومت جاپان کی تحویل میں دے دیا گیا ۔ اس پارک کو وقت کےساتھ ساتھ بہت وسیع کر دیا گیا ہے اور اب اس کا رقبہ تقریبا 120 ہیکٹروں پر محیط ہے ۔ اس پارک میں پھولوں کی موجودگی اسے جاپان کے دوسرے پارکوں سے منفرد کر دیتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس ساحلی پارک کا سبزہ لوگوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے ۔

 

  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا
  • جب آسمان زمين پر آيا
    جب آسمان زمين پر آيا