مہرداد اوستا بروجردی
نام محمد رضا رحمانی ہے- اوستا سبک خراسانی میں شعر کہتے ہیے_ آپ معتدل مزاج ہیں اور وقتی ہنگاموں سے کم متاثر ہو کر کم لکهتے ہیں _ حماسی اور رزمی اشعار لکهنے میں آپ طاق ہیں- " حماسہ آسیا" ( یعنی برّ اعظم ایشیا کا رزمیہ) آپ کی ایک بڑی طویل نظم ہے- اوستا مختلف ادبی اورعلمی مجلوں میں اشعار اور مضامین چهپواتے رہے ہیں- سلمان ساوجی کا دیوان بهی آپ نے مرتب کر کے شائع کروایا ہے-
شعبہ تحریر و پیشکش تبیان