صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 25 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اخلاق اسلامی
1
2
3
4
5
انسانی علم و عمل کی خصوصیت
علم کے معنی اگر بس جاننے کے ھیں اور یھی اس دور میں معیار علم سمجھا جاتا ہے۔
دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے ۔۔۔
سخاوت بہترین عمل ہے
سخاوت کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ حاتم طائی جہنم میں رہ کر بھی آگ کی شدت سے محفوظ ہے
عیب تلاش کرنے والا گروہ
کچھ لوگوں میں ایک منحوس عادت یہ ھوتی ھے کہ وہ ھمیشہ دوسروں کی لغزشوں اور بھیدوں کی تلاش میں رھا کرتے ھیں
اپنے آپ سے بے خبری
انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں
شجرہ ممنوعہ كونسا درخت تھا؟
قرآن كريم ميں بلا تفصيل اور بغير نام كے چھ مقام پر'' شجرہ ممنوعہ'' كا ذكر ہوا ہے ليكن كتب اسلامى ميں اس كى تفسير دوقسم كى ملتى ہے ايك تو اس كى تفسير...
گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
روایات کے پیش نظرگناہ سے زیادہ ڈرنا چاہیئے اور بہت ہوشیارہنا چاہیئے، تب جا کر اس سے نیک کام صادر ہوتا ہے
کمال ایمان کے مراتب
نافع نے ابن عمرسے نقل کیا ہے کہ حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا کہ الله پر بندہ کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک اس میں پانچ صفات پیدا نہ ہوجائیں
اخلاق کى قدر و قيمت
ہر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ہے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ہے ۔ اخلاقيات کي عمرانسانى عمر کے برابر...
اخلاق اہلبیت (ع)
خدا کے فضل سے بچے صحتیاب ہوگئے لیکن گھر میں روزہ کیلئے کوئی سامان نہ تھا تو حضرت علی (ع) شمعون یہودی کے یہاں سے تین صباع جو قرض لے آئے اور فاطمہ (ع) نے ایک صاع پیس کر 5 روٹیاں تیار کیں۔
آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والوں کے ساتھ زندگی بسر کرنا
ویسے تو اس زمانہ میں فقط اسلام ہی الله کا آئین ہے، لیکن ہم اس بات کے طرفدار ہیں کہ آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والے سبھی افراد کے ساتھ میل جول سے رہنا چاہئے
انسان کمال طلب ھے
بشر کا ايک خاصہ يہ بھي ھے کہ اس کے اندر ھميشہ يہ خواھش بيدار رھتي ھے کہ وہ قدم بقدم کمال و عروج حاصل کرتا رھے ۔
افق زندگی میں فروغ محبت
بشری حیات کا افق ھمیشہ فروغ محبت سے روشن و تابناک رھا ھے ۔ محبت کے نتائج بڑے دور رس ھوتے ھیں
تکبر باعث نفرت ہے
”حب ذات “ کاغریزہ انسانی فطرت میں ان بنیادی غرائز میں سے ہے جو بقائے حیات کے لئے ضروری ہے
عوام کی ذمہ داری
سیاسی مسائل میں عوام کی ذمہ داریوں کوبھی معمولی نھیں سمجھنا چاھئے ، الٰھی عذابوں میں سے ایک عذاب لوگوں پر فاسد افراد کی حکومت ھے
صفات ثبوتی وصفات سلبی
صفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا...
گناھوں سے آلودہ معاشرہ
یہ ایک مسلم حقیقت ھے کہ ھمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو کر
غیبت کے نقصانات
غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے
غیبت بیماری کے اسباب اور اس کا علاج
ویسے تو غیبت ایک عملی بیماری ھے مگر اس کا ڈائریکٹ تعلق انسان کی روح سے ھے اور یہ ایک خطرناک روحانی بحران کی علامت و نشانی ھے جس کے سوتوں کو دل و جان کے گوشوں میں تلاش کرنا چاھئے
غلط رجحان
اس پر شور دنیا میں نوع بشر برابر حرکت و جنبش میں ھے ۔ انسان مسلسل مصائب و مشکلات کے موجوں میں گِھر کر اپنے جسم و جان پر مشقتوں اور دشواریوں کو محض اس لئے برداشت کرتا ھے
دين کى نظر ميں جھوٹ
قرآن مجيد صريحى طور سے جھوٹ بولنے والے کو دين سے خارج سمجھتا ہے چنانچہ ارشاد ہے
دوستی اسلام کی نظر میں
دین اسلام نے اس بات پر خاص توجہ دی ہے کہ انسانی تعلقات اورلوگوں کے درمیان قائم باہمی رشتے ایسی مضبوط اورپائدار بنیادوں پر قائم ہوں
زبان کی حفاظت
زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں
حاسد نا کامی کی آگ میں جلتا ھے
زندگی کے میدان میں درخشاں کامیابی و ترقی کا راز لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیتا ھے
دین کا تبصرہ حسد کے بارے میں
ارشاد خدا وند عالم ھے :” لا تتمنوا ما فضل اللہ بہ بعضکم علی بعض “ اور خدا نے جو تم میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ھے اس کی ھوس نہ کرو
جھوٹ دین کی نظر میں
قرآن مجید صریحی طور سے جھوٹ بولنے والے کو دین سے خارج سمجھتا ھے چنانچہ ارشاد ھے
انسان کی فطرت جستجو و تجسس
انسان کی روحی صفات میں سے ایک ، حقائق اور واقعیات سے متعلق اس کی جستجو و تحقیق ھے ۔
تقویٰ کی حقیقت
تقویٰ کا مصدر وقایہٰ ہے، جس کے معنی ہیں حفاظت اور پرہیزگاری۔ شرعی اصطلاح میں خود کو ہر اس چیز سے روکنا جو آخرت کے لیے نقصان دہ ہو
صبر کے مراتب
خواہش کے مطابق صحت، سلامتی، مال، جاہ، کثرت عشیرہ، اسباب زندگی لذات دنیا کی طرف میلان سے صبر، کہ یہ انتہائی ضروری کام ہے اور اس میں غرق ہو جانا ہلاکت کا سبب بھی ہو سکتا ہے۔
اخلاق کی قدر و قیمت
ھر معاشرہ کی زندگی اور ھر قوم کے تکامل میں اخلاق شرط اساسی ھے ۔ انسانی پیدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی بھی تخلیق ھوئی ھے
جھوٹ کے نقصانات
سچائی جتنی پسندیدہ چیز ھے جھوٹ اتنی ھی نا پسندیدہ چیز ھے ۔ سچائی بھترین صفت ھے اور جھوٹ بد ترین صفت ھے
عیب تلاش کرنے والا گروہ
کچھ لوگوں میں ایک منحوس عادت یہ ھوتی ھے کہ وہ ھمیشہ دوسروں کی لغزشوں اور بھیدوں کی تلاش میں رھا کرتے ھیں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کریں ان کا مذاق اڑائیں ان کی سر زنش کریں ، حالانکہ خود ان لوگوں کے اندر اتنے عیوب ھوتے ھیں
زندگی کے روشن و تاریک پھلو
انسان کی زندگی راحت و تکلیف سے عبارت ھے ۔ ان میں سے ھر ایک انسان کی کوتاہ و محدود زندگی پر سایہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسی تلخ حقیقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درمیان اپنی پوری زندگی گزار دیتا ھے ۔
اپنے آپ سے بے خبری
انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی...
قرآن مجید میں عیب جوئي کی مذمت
قرآن مجید عیب جو حضرات کوبرے انجام سے ڈراتے ھوئے ان کی اس بری عادت کا نتیجہ بتاتا ھے...
خود شناسی کے اصول
گھر میں ایک جگہ بیٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئی بھی مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنی پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھی جس قدر آرام سے ھو کسی قسم کی جلدی نہ ھو اتنا ھی بھتر ھے جب تم کسی کام کو کرنا چاھو تو اس کی بنیاد ی شرط یہ ھے
عام فرائض اور باھمی اعتماد
بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے
خیانت کے خطرات
اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ ھمارے آج کے معاشرے میں جو فساد و انحراف پایا جاتا ھے اس کی مختلف...
خیانت اسلام کی نظر میں
پروردگار عالم نے جو قوانین و اصول اپنے بندوں کے لئے وضع فرمائے ھیں ان کو لفظ امانت سے یاد کیا ھے اور متعدد مقامات پر خیانت سے...
معاشرے میں عدالت کی ضرورت
تاریخی مطالعہ اور انقلابات کی تحقیق ھم کو اس اھم نکتہ کی طرف متوجہ کرتی ھے کہ تمام اقوام و قبائل اور مختلف ادوار میں جتنے بھی انقلابات و بغاوتیں ھوئی ھیں ان سب کا محور عدالت و انصاف تھا ۔
ظلم کے بھڑکتے شعلے
معاشرہ کو کمزور ومضمحل کرنے میں اور اخلاقی و اجتماعی امن عامہ کے بر باد کرنے میں ظلم و ستم کی تاثیر نا قابل انکار ھے...
1
2
3
4
5
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن