صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 29 جون 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کا استحکام سلامتی اور فلاح و بہبود ایک دوسرے سے تعلق رکھتی ہے اور یہ چیز غیرملکی مداخلت کے بغیر علاقے کے ممالک کی شرکت اور تعاون سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
دفاع مقدس ترقی کی بنیاد
آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ احمد جنتی کی امامت میں ادا کی گئی۔
کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اور لگ بھگ 100 زخمی
عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اورلگ بھگ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پنجاب میں لشکر جھنگوی کے لوگ افسروں کے ساتھ گھومتے پھر رہے ہیں
پنجاب میں لشکر جھنگوی کے لوگ افسروں کے ساتھ گھومتے پھر رہے ہیں، حکومت کی امریکہ دوستی پر تنقید کرنیوالی جماعتیں اب کیوں خاموش ہیں
صومالیہ نے ایرانی امداد کو سراہا
تہران میں صومالیہ کے سفیر نے رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی حکومت و قوم کی جانب سے صومالیہ کے قحط زدہ عوام کی امداد کو سراہا ہے۔
فوجی آپریشن میں بائیس طالبان ہلاک
افغانستان کے مختلف علاقوں میں بائیس طالبان مارے گئے ہیں۔
دہشتگرد سعودی عرب سے آئے تھے
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے محمد الہنداوی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کربلا میں حالیہ بم دھماکہ کرنے والے سعودی عرب سے عراق میں داخل ہوئے تھے۔
BBC کے گرفتار جاسوسوں کے تازہ انکشافات
ایران کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بی بی سی فارسی سروس کے بھیس میں سرگرم برطانوی جاسوسوں سے نہایت اہم اطلاعات ملی ہیں اور اس بظاہر ابلاغی جاسوسی ادارے سے منسلک مزید افراد کو بھی بلوایا گیا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر کا تہران کا آخری دورہ
افغانستان کے سابق صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کابل میں اپنے گھر میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
کراچی میں خود کش حملہ
پاکستان کے شہرکراچی میں کل ایک خودکش بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خودکش حملہ، سابق افغان صدر برہان الدین ربانی ہلاک
افغانستان میں ایک خودکش حملے میں سابق افغان صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 26 زائرین شہید
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ مستونگ کے قریب لک پاس کے مقام پر مسلح دہشت گردوں نے زائرین کو بس سے اتار کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 26 زائرین شہید ہوگئے ہیں۔
ڈکٹیٹروں کی سرنگونی اسلامی بیداری کا مبارک نتیجہ ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئي۔
عصر حاضر میں اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر اولین سیاسی نظام ایک شیعہ ملک میں تشکیل پایا
رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا سےفرمایا: اہل تشیع کا ایک اعزاز یہ ہے کہ عصر حاضر میں اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر اولین ...
ایرانی طیارہ تجربہ کامیاب
ایران میں تیار کئے گئے صاعقہ جنگی طیارے نے ایرانی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت تین نامی فوجی مشقوں میں پہلی بار جنگی سازو سامان کا استعمال کرتے ہوئے معینہ اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
عراق: سعودی حکام کی طرف سے دہشتگردی
سعودی حکام عراق میں دہشتگردی کو بڑھانے کے لئے ہرممکنہ سازش کررہے ہیں۔
صدرمیشل سلیمان: حزب اللہ کے ہاتھوں صہیونی ریاست کو تاریخي شکست ملی
لبنان کے صدر میشل سلیمان نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو لبنان کو تاوان جنگ دینا چاہیے۔
کراچی میں بارش، نظام در ہم بر ہم ، 4 افراد جاں بحق
گذشتہ روز شروع ہونے والی بارش کا پانی شہر کی اہم شاہراہوں پر اب تک تک موجود ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیوریج کا پانی بھی بارش کے پانی کے ساتھ مل کر گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔
پنجاب میں ڈینگی بے قابو،لاہور میں تعلیمی ادارے10دن کیلئے بند
پنجاب میں ڈینگی وائرس کی مریضوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی۔
بحرين ميں مظاہرين پر سعودي و بحريني فوجيوں کے حملے
بحريني سيکورٹي فورس نے سعودي فوج کے ساتھ مل کر مظاہرين پر ايک بار پھر حملے کئے ہيں -
عراق ميں امريکي فوج کو صدر جماعت کا الٹي ميٹم
عراق ميں صدر جماعت نے ايک بار پھر قابض امريکي فوجيوں کو خبردار کيا ہے کہ معينہ مدت کے اندر ملک سے نہ جانے کي صورت ميں عراقيوں کے حملے کے لئے تيار رہيں.
طرابلس میں امریکی سفارتخانہ پر حملہ
ذرائع کے مطابق طرابلس میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔
پشاور کے علاقہ متنی میں دہشت گردوں کے حملے میں 5 بچے ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ متنی میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے اور فائرنگ سے 5 بچے اور وین ڈرائیور ہلاک ہوگیا جبکہ 2 اساتذہ اور راہگیر سمیت 18 سے زائد بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
قطرمسلمانوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کا جاسوسی اڈہ بن گیا ہے
ایک عرب سائٹ نےامریکہ اور مغربی ممالک کے ساتھ قطر کے تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ملت مسلمہ کے دشمن ممالک کے جاسوس اداروں کا اڈہ بن گیا ہے۔
کابل میں طالبان کے خلاف آپریشن ختم
کابل میں امریکی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے طالبان گروہ کے افراد کا صفایہ کرنے کے لئے کی گئی کارروائي ختم ہوگئی ہے۔ یہ کارروائي انیس گھنٹے تک جاری رہی۔
کابل میں امریکی سفارتخانہ اور نیٹو کے ہیڈ کوارٹرپرحملے میں 11 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز اور امریکی سفارتخانے پر طالبان کےراکٹ اور خود کش حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ليبيا كے انقلابی امام موسیٰ صدر كے بارے میں وضاحت کریں
لبنانی پارليمنٹ كے ركن حسين الموسوی نے ليبيا كے انقلابيوں سے اپيل كی ہے كہ امام موسی صدر اور ان كے دو ساتھيوں بارے میں وضاحت کریں۔
آیت اللہ احمد خاتمی: انگریز سامراج سے مقابلے کا قومی دن
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں انگریز سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے بارے میں کانفرنس کا انعقاد کیا گيا ہے۔
آل سعود کو مقتدا صدر کی تجویز: بحرین سے فوری انخلاء کا انتظام کرو
عراق میں صدر گروپ کے سربراہ اور مذہبی راہنما سید مقتداصدر نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ اپنی فوج کو فوری طور پر بحرین سے واپس بلالے۔
ایران ہمیشہ فلسطینی قوم کے ساتھ رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رہنما خالد مشعل سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ فلسطینی قوم کے ساتھ رہےگا۔
شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
علی جواد احمد الشیخ شہادت سے قبل
شہيد بچے کے ورثاء اور بحريني عوام نے سلمانيہ اسپتال پہنچ کر جب بچے کي ميت مانگي تو اسپتال پر قابض خليفي جلادوں نے کسي کو اندر نہيں گھسنے ديا اور ميت حوالے کرنے سے بھي انکار کيا-
بحرین: چودہ سالہ بحرینی بچہ آل خلیفہ کی درندگی کے شکار کی تصاویر 16+
آل خليفہ کے بيروني کرائے کے جلادوں نے کل جزيرہ سترہ ميں پرامن مظآہرين پر بھي حملے کئے ليکن ايک حملہ انھوں نے نماز عيد سے لوٹنے والے ايک خاندان پر کيا اور اس دوران ايک 14 سالہ بچے کو براہ راست گيس شيل کا نشانہ بنايا
بحرین: چودہ سالہ بحرینی بچہ آل خلیفہ کی درندگی کا شکار
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے 14 سالہ بحرینی بچے علی جواد احمد الشیخ کو بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کردیا ہے
رہبر معظم سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید فطر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ، چیف جسٹس آیت اللہ صادق لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سمیت اعلی حکام نے ملاقات کی۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر(3)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر(2)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر (1)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
لیبیا: ڈکٹیٹر کے فرار کے بعد طرابلس کی جیلوں سے 20 ہزار قیدی آزاد
لیبیا کی قومی عبوری کونسل کی سیاسی اور خارجہ امور کی کمیٹی کے رکن عبدالسلام عربی نے کہا ہے کہ طرابلس پر کنٹرول کے بعد بیس ہزار قیدیوں کو آزاد کردیا گيا ہے۔
یوم قدس عالمی مسئلہ ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئي۔
صہیونی ریاست کا استحکام نا ممکن
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے یوم قدس کےعظیم جلوس سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ فلسطین اور علاقے کے ملکوں میں حریت پسند تحریکوں میں تیزی آنے سے صہیونی ریاست کے حامیوں کو یہ یقین ہو چلا ہے کہ صہیونی ریاست کا استحکام ناممکن ہے۔
یہ تصاویر رونے کے لئے یا اٹھنے کے لئے!؟
میرے اندر ایک عجب سی اداسی چھائی ہے بیٹی / جیسے ایک ہو کا عالم ہے اور میں ریزہ ریزہ ہو رہی ہوں
عالمی یوم قدس الہی وعدے کے تحقق تک جاری ہوناچاہئے
فلسطینی اور لبنانی علماء نے تاکید کی ہے کہ جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منانا قدس شریف کی آزادی پر مبنی الہی وعدے کے تحقق تک جاری رہنا چاہئے۔
یوم القدس جرائم پیشہ صہیونی ریاست اور اس کے حامیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن
پشاور ڈویژن کے صدر اویس الحسن نے کہا کہ انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب قدس کی راہ میں اپنے خون کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کا خون رنگ لائے گا اور بیت المقدس پر ایک بار پھر اسلامی پرچم لہرائے گا۔
طرابلس پرانقلابيوں کا قبضہ اور زوارہ پر قذافي کے فوجيوں کي گولہ باري
موصولہ رپورٹ کے مطابق تين دن قبل انقلابيوں کے کنٹرول ميں آنے والے شہر زوارہ کا قذافي کے حامي فوجيوں نے محاصرہ کر ليا ہے اور وہ چاروں طرف سے اس پر گولہ باري کر رہے ہيں
یوم القدس حق و باطل کی پہچان کا دن ہے، رحمان شاہ
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر نے کہا کہ پاکستان میں گذشتہ مہینوں سے امریکی سفیر کی خفیہ سرگرمیاں تشویشناک ہیں، لہذا حکمرانوں سے اپیل ہے کہ امریکی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔
عالمی یوم القدس (1432 ـ 2011) کے سلسلے میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کا پیغام
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی بھی 1432 کے یوم القدس کی آمد پر عظیم الشان امام راحل رحمۃاللہ علیہ کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر مظلوم فلسطین کے کاز کی بھر پور حمایت پر زور دیتی ہے۔
فلسطین کا پیغام
تین عشرے گذر گئے ہیں اس وقت سے جب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے کو عالمی یوم القدس کا نام دیا۔
بشار اسد: اوبامہ کی باتوں کی کوئی وقعت نہیں ہے
شام کے صدر بشار اسد نے بیرونی دباؤ کے مقابلے میں استقامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکی صدر اوبامہ اور ترکی کے مؤقف پر شدید تنقید کی ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پرانقلابیوں کا قبضہ
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پرانقلابیوں نے قبضہ کرلیا ہے شہر کے بعض حصوں میں لڑائی جاری ہے انقلابیوں نے قذافی کے دو بیٹوں سیف الاسلام اور محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن