• صارفین کی تعداد :
  • 5664
  • 6/20/2011
  • تاريخ :

بيف اور پياز سوپ

بيف اور پياز سوپ

اجزاء:

 

پياز

دو عدد

چيني

 دو چائے کے چمچہ

کارن فلور

دو چمچ

لال مرچوں کي چٹني

آدھا چائے کا چمچہ

گائے کا گوشت

ڈيڑہ کلو

سويا ساس

ڈھائي چائے کا چمچہ

پسي ھوئي ادرک

آدھا ٹيبل اسپون

پاني

حسب ذائقہ

ويجي ٹيبل آئل

چار چائے کے چمچے

نمک

حسب ذائقہ

ترکيب :

گائے کے گوشت کے پارچے بنائيں، پياز باريک کترليں، کارن فلور اور باقي مصالحوں کا آميزہ بنائيں۔  گوشت کے پارچوں کو اس ميں شامل کرکے انگليوں کے ساتہ گوشت ميں رچائيں، يہ مصالحے تين منٹ تک اس ميں رچنے ديں، بڑے فرائي پين ميں آئل بگہاريں، گرم ھونے پر باريک کترا ھوا پياز اس ميں ڈال کر تين منٹ تيز آگ پر فرائي کريں، اب اسے پاني ميں ايک طرف رکہ ديں اور گوشت کے اندر کے آميزے کے ساتہ فرائي پين کے وسط ميں ڈال ديں اور اس کے ساتہ ہي حسب ضرورت پاني شامل کريں، ڈيڑہ منٹ تيز آگ پر فرائي کريں اور پھر اسے پاني اور پياز کے ساتھ ملا کر تين يا چار منٹ پکائيں، اب اسے گرم گرم پيش کريں۔

ipaki


متعلقہ تحريريں:

روٹي کباب

لائم ڈريسنگ سلاد

فش چرغہ

وئيل برگرز

آلوؤں اور پالک کا سوپ