• صارفین کی تعداد :
  • 1642
  • 5/17/2011
  • تاريخ :

امير مينائي

امير مينائي

امير مينائي ايک ہمہ جہت شخصيت کا نام ہے۔ آپ لکھنو میں 1868ء ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کا پورا نام منسي امير احمد مينائي تھا امير تخلص کرتے تھے۔ عام طور پر آپ کو امير مينائي لکھا اور کہا جاتا ہے۔

آپ لکھنو کے ايک جيد عالم اور پير حق پرست جناب حضرت مخدوم شاہ مينا کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ جن کا مزار اقدس آج بھي مرجع خلائق ہے۔ اسي نسبت سے آپ مينائي کہلائے۔ آپ نے ابتدائي تحصيل علم مفتي سعد اللہ اور ان کے ہم عصر علمائے فرنگي محل سے کيا۔ آپ کو عربي اور فارسي زبانوں ميں کامل عبور حصال تھا۔ آپ کي ذات اقدس نہايت منکرانہ تھي۔ آپ صوفي منش اور زہد و تقوي کے حامل شخص تھے۔

 

بشکریہ: آئی پاک آئی اردو  ڈاٹ کام

 


متعلقہ تحریریں :

صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (چوتها حصّہ)

گنڈاسا (حصّہ سوّم)

صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (تیسرا حصّہ)

صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (دوسرا حصّہ)

صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب