• صارفین کی تعداد :
  • 5500
  • 10/25/2010
  • تاريخ :

سورہ بقرہ میں دعا

الله

عربی :  ربّنا تقبّل  منّا  انّک  انت السمیع العلیم     ( سورہ بقرہ آیة  نمبر 15 )

اردو  : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں  کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں  کو) جاننے والا ہے ۔

تشریح: جب حضرت  ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ شریف کی مقدس و متبرک دیواریں قائم کر رہے تھے تو یہ دعا پڑھتے جاتے تھے ۔ انبیاء کی سنت ہے کہ اچھے کام کرتے ہوۓ ان کی قبولیت کے لیۓ خدا تعالی سے دعا بھی  کی جاۓ ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

اسلام پر موت کی دعا

آخرت میں بخشش کی دعائیں

دوزخ کے عذاب سے پناہ کی دعا

 قرآني دعائيں