سورت : الفاتحة     آیت : 3

عربی
1 - بسم الله الرحمن الرحيم
2 - الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
3 - الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
4 - مَـلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
5 - إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
6 - اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
7 - صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
اردو
1 - بنام خدائے رحمن و رحیم 
2 - ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے 
3 - جورحمن و رحیم ہے 
4 - روز جزاء کامالک ہے
5 - ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 
6 - ہمیںسیدھے راستے کی ہدایت فرما
7 - ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام فرمایا، جن پر نہ غضب کیا گیا نہ ہی (وہ) گمراہ ہونے والے ہیں