سانپ کی دم
سانپ کی دم
سانپ کی دم مڑوڑ دو |
چلائے تو چھوڑ دو |
ایک دو ایک دو |
چیونٹی کا سر پھوڑ دو |
چلائے تو چھوڑ دو |
ایک دو ایک دو |
ثریا کی گڑیا
ثریا کی گڑیا نہانے لگی |
نہانے لگی ڈوب جانے لگی |
بڑی مشکلوں سے بچایا اسے |
کنارے پہ میں کھینچ لایا اسے |
شاعر کا نام : صوفی غلام مصطفی تبسم
پیشکش : شعبۂ تحریر و پشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
پتے کی بات
راجا رانی