• جنتی غذا اور بی بی زہرا( س) کا وجود مبارک
    • جب چالیس دن کی مدت ختم ہو گئی تو اللہ تعالی کی طرف سے فرشتے نازل ہو ئے اور جنت سے غذا لائے کہا کہ آج رات اس جنتی غذا کو تناول فرمائیں جناب رسول خدا نے اس روحانی اور بہشتی غذا سے افطار کیا اورجب آپ کھانے کے بعد دوبارہ نماز اور عبادت کیلئے کھڑے ہوئے تو جبرئ
    • خمس کے متعلق دلائل
    • بالکل واضح ھے کہ اس آیت کا مطلب ھرگز یہ نھیں ھے کہ غنائم جنگی خدا کے پاس ھیں بلکہ ”مغانم “ سے مراد تفضل الھی ھے
    • انبیاء کرام اور معجزے
    • سب سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ معجزہ کیا ہے ۔ اگر معجزے کے لفظ پر غور کریں اور اس کی تحقیق کریں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ معجزے کا لفظ عجز سے نکلا ہے۔ معجزہ دراصل ایسی خلاف عقل اور خلاف واقعہ بات کو کہا جاتا ہے کہ انسانی عقل جس کی کوئی توجیہہ پیش کرنے س
    • عقیدہ توحید پر آئمہ کرام کی نظر
    • ابراہیم بن محمد ہمدانی کا بیان ہے کہ میں نے ابوالحسن حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی خدمت میں لکھا کہ ہمارے پاس جو آپ کے چاہنے والے ہیں وہ توحید کے بارے میں اختلاف رکھتے ہیں، ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ خدا جسم ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ خدا صورت ہے
    • حضرت زہرا کے وجود میں جنت کی طبیعت
    • حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور باقی انسانوں کے مابین تفاوت یہ ہے کہ زہرا ء سلام اللہ علیھا کے جسمانی اور مادی وجود مبارک میں جنت کی طبیعت پوشیدہ ہے یعنی زہرا کا وجود جنت کے میوہ یا پھل سے بنا ہے جبکہ باقی سارے انسانوں کا وجود دنیوی غذا اور مادی آثارکا نتیج
    • اھل سنت کی نظر میں خمس
    • علمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں
    • خدا کی وحدانیت
    • اس کائنات میں اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجے اور ان تمام انبیاء نے انسان کو اللہ کی پہچان کرائی اور انسان کو اللہ کی وحدانیت سے آگاہ کیا ۔ تمام انبیاء کی تعلیمات کا بنیادی محور عقیدہ توحید ہی رہا ؛ توحید کا مطلب صرف ایک اللہ کو رب ماننا
    • کچھ سنی حضرات کے خیال امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے بارے
    • (۳): سبط بن جوزی حنفی اپنی کتاب تذکرۃ الخواص میں لکھتے ہیں کہ حضرت مہدی محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسیٰ بن جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی ابن ابی طالب ہیں۔ ان کی کنیت ابوعبداللہ اور ابوالقاسم ہیں اور وہ حضرت حجت صاحب الزمان اورقائم منت
    • امام مھدی علیہ السلام کی عالمگیر عظیم حکومت
    • ہر حکومت کے قیام کے بعد اس کی تشویش ، عوام کے درمیان اس کی مقبولیت کے بارے میں ہوتی ہے ۔ اس لحاظ سے کہ عام انسانوں کی حکومتیں ، صرف فرد یا کسی خاص گروہ کے مفادات کو مد نظر قرار دیتی ہیں اور عوام کی حقیقی مصلحت اور فائدے کو سمجھنے میں ناتوان ہوتی ہیں اس لئ
    • امام زمانہ (ع) کے دور میں حکومت الہی کا قیام
    • اس بنیاد پر امام معصوم (ع) کے زمانے میں ، جو خطا اور گناہ سے محفوظ ہوتا ہے ، الہی حکومت میں ایسی معصوم فرد ہے جو سیاسی اقتدار کی بھی حامل ہوتی ہے اور اس کو اختیارات بھی براہ راست خدا سے حاصل ہوتے ہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ ہی اجرائی اورمشاورتی شعبوں میں عوام
    • منجی عالم کا ظہور
    • اسلام کی اعلی اورمستغنی ثقافت پر مبنی حضرت امام مہدی (عج) کی حکومت اس صلاحیت کی حامل ہوگی کہ واحد ثقافتی اصول ، انسانوں کی ضروریات کے مطابق دنیا پر حکم فرما ہوں گے اور اس مستغنی ثقافت کےسائے میں انسانوں کو ، عقلی و روحانی کمالات کی اعلی منزل تک پہونچا
    • اھل سنت کی رائے امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے بارے میں
    • اہل سنت میں اس حوالے سے دو نظریے ہیں: الف: اکثریت اہل سنت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے قائل نہیں ہیں بلکہ ان کا عقیدہ ہے کہ وہ آخری زمانہ میں پیدا ہوں گے۔ ب: ان میں سے بعض نے حضرت کی ولادت کو قبول کیا ہے بعنوان مثال چند موارد نقل کیے جاتے ہیں:
    • اسلام کی ترویج میں رکاوٹیں
    • اسلام قبول کرنے کی راہ میں بعض نومسلموں کو بہت مصائب کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاریخ سے لے کر موجود دور تک ان کٹھن اور نامسائد حالات کی داستانیں بےشمار ہیں ۔ مسلم ممالک میں بہت ساری عیسائی مشنریاں کام کر رہی ہیں جو لوگوں کو مادی فوائد کا لالچ دے کر انہیں عیسا
    • خمس مذھب شیعہ کی نظر میں
    • علمائے شیعہ کے نظریہ کے مطابق ، خمس کا تعلق کسی خاص منفعت و فائدہ سے نھیں بلکہ ھر طرح کی زائد منفعت سے ھوتا ھے
    • اسلام کی مخالفت اور ترویج
    • آج اسلام کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے اور اسکی روشنی سے شکست خوردہ مغرب کی آنکھیں چندھیا رہی ہیں، جس کی وجہ سے یہ اندھیرے کے چمگادڑ اللہ کے پیارے نبی (ص) کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہو رہے ہیں، لیکن ایمان کے متوالوں کی شان بھی بڑھتی جا رہ
    • مغرب میں اسلام کی اشاعت
    • اسلام کسی خاص شخص ، قوم یا علاقے کے لیۓ نہیں ہے بلکہ تمام عالم کے لیۓ ہے ۔ اس عظیم مذھب سے دنیا کا ہر انسان فیض یاب ہو سکتا ہے ۔ جدید دور میں سائنسی ترقی کے ساتھ دنیا کے ہر گوشے میں اسلامی تبلیغ آسان ہو گئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام سے آشنائی حاصل کرنے کے
    • اسلام اور دوسرے ادیان میں حضرت مہدی (عج) کے ظہور کی نشانیاں
    • حضرت مہدی (عج) اس وقت قيام فرمائيں گے جب پوری دنیا میں ظلم اور فساد چھایا ہوا ہو گا ۔ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ حضرت مہدی (عج) کے ظہور کے وقت ساری حکومتوں کی بنیادیں کمزور ہو جائیں گی اور یہی بات طاقتوروں کے بیچ لڑائیوں اور تنازعات کا باعث بنے گی
    • خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ھاشمی
    • بہت سے مشرقی افراد مغرب سے علم و ٹیکنالوجی سیکھنے کے بجائے مغرب کی اندھی تقلید کو ہی اپنا شیوہ بنا لیتے ہیں، کیا ہی اچھا ہوتا کہ اقوام مشرق ،مغرب پرست ہونے کے بجائے علم و صنعت و ٹکنالوجی حاصل کرکے اپنی زمین، معدنیات، سمندر، ہوا کے خود ہی مالک ہوتے... یہ ل
    • مغرب کی گمراہ کن حکمت عملی
    • ایک مصری دانشور کہتا ہے کہ جب میں فرانس میں زیر تعلیم تھا تو ماہ رمضان میں ایک پروگرام میں شرکت کی، کالج کے پرنسپل نے میرے سامنے سگریٹ پیش کی تو میں نے معذرت کر لی،اس نے وجہ دریافت کی تو میں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ ہے اور میں روزے سے ہوں،اس نے کہا میں
    • ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ خالص اسلامی عقیدہ ؟
    • ہر چند علمائے اہل سنت نے اس بے بنیاد بات کا مدلل جواب دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ خالص اسلامی عقیدہ ہے اور امت مسلمہ کے نزدیک متفق علیہ اور اجتماعی ہے مگرہم چند باتیں بطور وضاحت پیش کر رہے ہیں :
    • ظہور حضرت مہدی (ع) کے متعلق ابن خلدون کا خیال
    • ظہور حضرت مہدی (ع) کے بارے میں بھی ادھر ہمارے سنّی بھائیوں میں سے کچھ مغرب زدہ احمد امین، عبدالحسیب طٰہٰ حمیدہ جیسے افراد نے امام مہدی (ع) کے متعلق روایات نقل کرنے کے باوجود تشیع پر حملے کئے ہیں گویا ان کے خیال میں یہ صرف شیعوں کا عقیدہ ہے یا کتاب و سنت،
    • ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اور مغرب زدہ لوگ
    • خدا کی حمد وستائش کی بجائے مادہ اور طبیعت (Nature)کے گن گاتے ہیں تاکہ ان لوگوں کی ہاں میں ہاں ملا سکیں، جنہوں نے تھوڑے مادی علوم حاصل کئے ہیں یا فزکس، کمیسٹری، ریاضی سے متعلق چند اصطلاحات، فارمولے وغیرہ سیکھ لئے ہیں اوراگر انگریزی یا فرانسیسی زبان بھی آ
    • رسول (ص ) کے صحابی کی قبر کی بےحرمتی
    • شاید یہ بات بےجا نہ ہوگی اگر ہم ان لوگوں کا تذکرہ کریں جنہوں نے پیغمبر اسلام (ص) کے صحابی کی قبر کی بے حرمتی کی ہے وہ کن فکروں کے پروردہ تھے آئیے ذرا تفصیل سے وہابیت کے عقائد سے آشنائی پیدا کرتے ہیں
    • حضرت حجر ابن عدی کی زندگی کے حالات
    • حضرت حجرابن عدی کی شہادت کے بعد معاویہ بن سفیان نے اعتراف کیا اگر میرے ساتھیوں میں حجر ابن عدی جیسے چند افراد ہوتے تو میں بنی امیہ کی حکومت کو پوری دنیا میں قائم کردیتا
    • حجر ابن عدی ، قربانی شقاوت و تعصب
    • مرج العذراء کی سرزمین وہ علاقہ ہے جسے خلیفہ دوم عمر ابن خطاب کے زمانے میں حجر ابن عدی نے فتح کیا تھا اور وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دی تھی اورآج بھی اس سرزمین پر ان کی بے شمار یادگاریں موجود ہیں
    • عقیدۂ توحید اور شرک
    • بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالی نے کسی نہ کسی مقصد سے ہی پیدا کیا ہے،بلا مقصد کی تخلیق سے اللہ کی شان بالا تر ہے ،تخلیق انسان کا مقصد حقیقی اللہ تعالی نے یوں بیان فرمایا ہے
    • امامت پر بحث
    • مسئلہ امامت بہت اہم مسائل میں سے ایک ہے اور یہ عقائد کی بنیاد ہے ۔ ہمارے عقائد کے مطابق وہ لوگ جو علم کے حقیقی منبع سے متصل ہیں وہ آئمہ اطہارعلیہم الصلاة و السلام ہیں
    • ورزش میں اخلاق کی کیا حیثیت ہے
    • دین اسلام ہمیشہ ایک کامل اور عالمی دین ہونے کی حیثیت سے زندگی کے تمام پہلوؤں پر دھیان دیتا ہے اور دنیا و آخرت کی ترقی کی تمام راہوں کو اپنے دامن میں لئے ہوئے ہے۔
    • قرآن سے محبت کے درجات
    • قرآن كو گھروں میں ركھنے كی جو سفارش ھماری روایتوں میں ملتی ھے شاید اس كی ایك علت یہ ھوكہ كسی خرافاتی چیز كو متبرك جاننے كے بجائے لوگ كلام الھی سے متبرك ھوں اس لئے امام صادق(ع) فرماتے ھیں
    • قرآن سے انسيت كے مرتبے
    • معاشرے میں قرآنی تعلیمات کو عام کرنا نہایت ضروری ہے ۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوا ہے ۔ اس لیۓ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس شعبۂ میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کی شفاعت سے بہرہ مند ہو سکے
    • ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے
    • جو لوگ شیعوں کے بارے میں غلط فہمی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیںیا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ تحقیق کے راستے سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ ،شیع
    • حضرت فاطمہ زہراء
    • ان کے بارے میں رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں: خدا نے سب سے بڑی نعمت جو تمہیں عطا کی وہ یہ ہے کہ مجھ سا باپ علی (ع) جیسا شوہر اور حسن (ع) و حسین (ع) جیسے بیٹوں سے تمہیں نوازا ہے۔
    • جناب فاطمہ الزہرا
    • حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت خدیجہ الکبری کی الکوتی بیٹی تھیں۔
    • فاطمہ (س) فاطمہ (س) ہيں
    • مگر حضرت فاطمہ (س) خود اتنی عظمتوں اور فضیلتوں کی مالکہ ہیں کہ پروردگار عالم ملائکہ کے سامنے ان کی نسبت سے اہل بیت علیہم السلام کا تعارف فرماتا ہے۔
    • قرآن اور آزادي
    • اسلام نے اپنے پیروکاروں کو زبردستی اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا ہے ۔ اسلامی نقطہ نظر سے دین میں کوئی جبر نہیں ہے ۔