• امام سجاد (ع) اور فراق رمضان کا شکوہ
    • روایت ہے کہ امام سجاد (ع) ماہ رمضان کی آخری شب ماہ رمضان سے دوری اور جدائی کا شکوہ کیا کرتے تھے لگتا تھا کہ ایک ماں اپنا فرزند دلبند کھوگئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ حضرت سجاد (ع) رمضان کی کونسی چیز کے لئے اس قدر غمگین ہوجایا کرتے تھے؟
    • رمضان کو سلام رمضان سے مکالمہ
    • دعائے وداع رمضان میں رمضان کو کئی بار سلام کیا گیا ہے؟ کیا ماہ رمضان ایک زندہ وجود ہے جس کے ساتھ اس طرح مکالمہ کیا جاتا ہے؟ قرآن کی رو سے تمام موجودات حق تعالی سے آگہی رکھتے ہیں اور اسی کی بندگی کرتے ہیں؛ وہی حقیقت جس سے ـ وجود کے لحاظ سے ـ تمسک کیا جا
    • امامت کی بحث کب سے شروع ہوئی؟
    • ہم جانتے ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد مسلمان دو گرہوں میں تقسیم ہو گئے: ایک گروہ کا یہ عقیدہ ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا ہے ،اور یہ کام امت پر چھوڑ دیا ہے کہ وہ مل بیٹھ کر اپنے در
    • قرآن رہتی دنیا تک کے لیۓ رہنما ہے
    • چناچہ یہ کفار کی بدبختی تھی کہ یہ سب کچھ جاننے کے باوجود وہ اپنی ضد اور مادی فوائد کے لالچ میں اسلام کی دولت سے محروم رہے۔ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چونکہ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں جن کی نبوت قیامت تک قائم رہے گی چنانچہ ان کو معجزہ بھی ایسا دیا گیا
    • اپنی عید میں دوسروں کو شریک کریں
    • ماہ رمضان حقیقت میں نیکیاں کمانے کا موسم بہار ہوتا ہے جب انسان کے دل میں خدا کی محبت پوری طاقت کے ساتھ پنپتی ہے ۔ اس مہینے کو ہر ایک مسلمان ایک ایمانی کیفیت کے ساتھ گزارتا ہے اور اپنا احتساب کرتا ہے کہ میں نے باقی گیارہ مہینوں میں کیا گناہ کیۓ اور اس ب
    • شوال کا پہلا دن اور مسلمانوں کی خوشی
    • روزانہ کی باجماعت نمازیں ، نماز جمعہ اور عیدین کے اجتماعات کا ایک مقصود یہ بھی ہے کہ دنیا کی دیگر تہذیبوں کو اسلام کی عظمت و رفعت باور کرائی جائے اور انہیں بتایا جائے کہ اسلام نے حسب و نسب، رنگ و نسل اور مال و دولت کے امتیازات کو مٹاتے ہوئے تمام انسانیت
    • یکم شوال مومن کے انعام کا دن
    • عیدالفطر مسلمانوں کے لیۓ ایک پرمسرّت دن ہے جب وہ ماہ رمضان کے بعد شوال کے پہلے روز اس کو عید کے طور پر مناتے ہیں ۔ اس دن تمام عالم اسلام میں مشترک طور خوشیاں منائی جاتی ہیں اور اس دن اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو ماہ صیام کا انعام دیتا ہے ۔
    • بڑے مفسروں کی رائے شب قدر کے بارے میں
    • مشہور سنی مفسر رشیدالدین میبدی کہتے ہیں: بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ شب قدر رسول اللہ (ص) کے زمانے کے لغے مختص تھی اور آپ کے وصال کے بعد اس کا خاتمہ ہوا لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ اصحاب نبی (ص) اور علمائے اسلام کا اعتقاد ہے کہ شب قدر قیام قیامت تک باقی ہے۔ (
    • روزہ اور ریاضت
    • سوئم: تیسرا فرق اس محرک اور ہدف و غایت کے لحاظ سے ہے جس کے حصول کے لئے مرتاض تپسیا میں مصروف ہوتا ہے۔ اگر مرتاض سے پوچھا جائے کہ اس عمل سے تمہارے اس عمل کا محرک اور اس کا ہدف کیا ہے، تو وہ کہہ سکتا ہے کہ: میں یہ سب روح کی تقویت یا ارادے کی تقویت کے لئے ان
    • کیا قبل از اسلام شب قدر تھی؟
    • ایک روایت کے مطابق شب قدر رسول اللہ (ص) کے زمانے تک محدود نہیں ہے اور سابقہ زمانوں میں بھی تھی۔ علامہ مجلسی (رح) امام جواد (ع) سے روایت کی ہے:
    • غصّے پر قابو پانا سیکھیں
    • ۔ ممکنہ راستوں پر غور کریں ۔ اس بات پر غور نہ کریں کہ کس بات نے آپ کو غصہ دلایا ہے بلکہ اس بات پر غور کریں کہ کونسا راستہ اختیار کریں کہ آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو جاۓ ۔ کیا آپ کو آپ کے بیٹے کے نامرتب کمرے نے غصہ دلایا ہے؟
    • خمس پر اہل سنّت کی دلیلوں کا جواب
    • علاوہ برایں ، پیغمبر اکرم کو اگر مال دنیا کی ضرورت ہے تو صرف اس دنیا میں ہے ، بعد از وفات آپ کو ہرگز اسکی ضرورت نہیں ہے ۔ ایسی صورت میں آپ کے حصّے کا خمس کیا ہو گا اور کسے دیا جائے گا؟
    • روزہ اور ریاضت کا فرق
    • دوئم۔ دینی اور غیر دینی ریاضت میں ایک فرق یہ ہے کہ دین انسان کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنے آپ کو ضرر و زیاں سے دوچار کرے یا دوسروں کو نقصان پہنچائے اور اس کے اعمال کو بہرصورت منطقی اور معقول ثمرات پر منتج ہونا چاہئے۔
    • شب قدر کی اہمیت
    • ارشاد خداوندی ہے: {وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى} (9) جس نے بالکل ٹھیک اندازہ اور توازن قائم کیا اور ہدایت کی۔
    • رسول اللہ (ص) سے حاجات مانگنا
    • تابعین میں سے ابن منكدر (متوفٰى سنہ 130 ہجری) اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے اور کبھی ان پر پیاس کا غلبہ ہوتا تھا چنانچہ وہ اپنے ساتھیوں کے اعتراض کے باوجود جاکر اپنا چہرہ قبر رسول (ص) پر رکھا کرتے تھے اور ساتھیوں سے کہتے تھے میں قبر نبی (ص) سے شفا حاص
    • روزہ اور تپسیا میں فرق
    • لفظ ریاضت لغت میں کئی معانی میں استعمال ہوا ہے: 1۔ اپنے آپ یا کسی اور کی تہذیب نفس اور اصلاح کے لئے رنج و مشقت برداشت کرنا؛ 2۔ تمرین و مشق؛ 3۔ سعی و کوشش؛ 4۔ گوشہ نشینی اور لذتوں سے پرہیز اور عبادت کے ساتھ۔ (
    • ماہ رمضان، بہار قرآن!
    • آیات اور روایات سے استفادہ کرکے واضح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ: روزہ اگرچہ ایک اہم عبادت ہے اور ثواب کثیر کا موجب ہے؛ لیکن یہ خود تقوٰی کے مرحلے تک پہنچنے کے لئے تمہید اور مقدّمہ ہے؛ ارشاد رب متعال ہے:
    • شب قدر کی حقیقت
    • لفظ قدر لغت میں مقدار اور پیمائش سے عبارت ہے (1) لفظ تقدیر بھی پیمائش اور تعین کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔ (2) اصطلاح میں قدر، وجود کی خصوصیت اور اس کی خلقت کی کیفیت سے مراد ہے
    • قرآن جیسا کلام لانا ناممکن ہے
    • قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اہل کتاب اورمشرکین کو قرآن کا مثل لانے کا چیلنج دیا تھا،پھر یہ چیلنج دس سورتوںتک محدود کر دیا گیا ،حتٰی کہ صرف ایک ہی سورت کا مثل لانے کا چیلنج دے دیا گیا مگرنزول قرآن کے آغاز سے لے کر چودہ صدیاں گزر گئی ہیں مگر کوئی شخص قرآن
    • کیا آپ غصّے پر قابو پانے کے لیۓ تیار ہیں ؟
    • غصے پر قابو پانے کا ہنر جان لیں تاکہ آسانی سے ذھنی تناؤ کو کم کرنے کے قابل ہو جائیں ۔ یہ درست ہے کہ غصے پر قابو پانا اور اس حالت میں اپنے ہوش حواس میں رہنا ایک بہت ہی مشکل کام ہے لیکن آپ چند باتوں کا خیال رکھتے ہوۓ غصے پر قابو پانے کی مہارت کو سیکھ سکتے
    • خمس کے متعلق سنّی حضرات کی دلیلوں کا جواب
    • اھل سنت کے مذکورہ استدلال کے جواب میں علمائے شیعہ کھتے ھیں : بسا اوقات غنائم جنگی کی مقدار بھت زیادہ ھوتی ھے یا غنائم جنگی میں بے حد نفیس و قیمتی زر و جواھرات ھوتے ھیں جیسے صدر اسلام کی جنگوں کے غنائم یا جنگ ایران کے غنائم کہ جسے ایک انسان تنھا خرچ بھی نھ
    • امثال اور حکم قرآنی
    • خدا وندمتعال نے بعض اعلی عقلی مفاہیم کو م‍ثال کے ذریعہ بیان فرمایا ہے تاکہ عام لوگ ان مفاہیم کو اپنے فہم وادراک کے مطابق سمجھ سکیں بنابرایں قرآن کریم میں بیان کی گئیں مثالوں کا فلسفہ اعلی اورگہرے مفاہیم اور مسائل کو لوگوں کے فہم وادراک کے مطابق بیان ک
    • پیامبر (ص) اور ائمہ اطہار کا احترام
    • ابن تیمیہ وہابیت کا نظریاتی بانی ہے اور انکار توسل سمیت وہابی عقائد کو اسی نے اختراع کیا ہے لیکن ابن تیمیہ کے بارے میں بھی ایک روایت دیکھنا بےجا نہ ہوگا
    • اپنے غصّے پر قابو پائیں
    • جب کبھی سڑک پر کسی کی غلطی کے باعث ٹریفک کا ہجوم لگ جاۓ تو آپ کو غصّہ آ جاتا ہے جب آپ کا بچہ آپ کے ساتھ تعاون نہیں کرتا ہے تب بھی آپ غصے میں آ جاتے ہونگے ؟ غصّہ آنا ایک قدرتی عمل ہے اور اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اس کو قابو میں رکھنا
    • مثالیں اور قرآنی احکامات
    • کیونکہ قرآن کریم ایک کتاب ہے اس لئے فطری بات ہے کہ اس کی مثالیں بھی لفظی ہیں ۔ قرآن کریم میں ضرب المثل کے بیان کی خاص علامت ہے جس سے سامعین بہت زیادہ متائثر ہوتے ہیں اور اس مؤثر عامل سے قرآن کریم کو بہت زیادہ فائدہ پہونچا ہے ، بنیادی طور پر قرآن کریم نے
    • روزہ، روح لطیف اور عزم صمیم
    • روزے دنیا کے آسمانی ادیان میں ہی نہیں، مشرقی فلسفی ادیان میں بھی پائے جاتے ہیں اور جدید سائنس تو اب روزوں کو بعض بیماریوں کے نسخے طور پر تجویز کرتی ہے۔
    • روزہ جبلتوں پر قابو پانے کا ذریعہ
    • انسان کو روزے کے دوران ـ بھوک اور پیاس کے باوجود کھانے، پینے اور دوسری لذتوں ـ منجملہ جنسی لذات ـ سے پرہیز کرنا پڑتا ہے اور ثابت کرنا پڑتا ہے کہ وہ حیوانات کی طرح اصطبل اور پانی اور گھاس کا اسیر نہيں ہے؛ وہ اپنے نفس کی زمام اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے اور ہو
    • ماہ رمضان میں اور نزول قرآن
    • بعض دیگر شیعہ علماء (منجملہ ملامحسن فیض کاشانی (6) اور ابوعبداللہ زنجانی (7)) نے کہا ہے: نزول قرآن سے مراد، اس کے الفاظ کا نزول نہیں بلکہ اس کے حقائق اور مفاہیم کا نزول ہے نیز نزول قرآن سے مراد رسول اللہ (ص) کے قلب پر نازل ہونا ہے اور روایات میں قلب رسول
    • زندگی میں مثالوں کی اہمیت
    • خدا وندمتعال نے اعلی عقلی مفاہیم کو مثال کے ذریعہ بیان فرمایا ہے تاکہ عام لوگ ان مفاہیم کو اپنی عقل کے تناسب سے سمجھ سکيں ۔ بنابرایں قرآنی مثالوں کا فلسفہ اعلی اور گہرے مسائل کو سادہ اور لوگوں کے عقل وفہم کے مطابق بیان کرنا ہے ۔
    • کراچی میں اہم قومی میوزیم
    • اس کے علاوہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں زندگی کے مختلف شعبوں اور کلچرز کی نمایندگی کرنے والے افراد اور ان کے رہن سہن اور ان کے لباس کو مجسموں کی صورت میں ڈھال کر اس علاقے کے کلچر اور تہذیب کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
    • ماہ رمضان میں نیکیاں کمائیں
    • ماہ مبارک رمضان آ پہنچا ہے ۔خدا نے ہمیں دوبارہ روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائي ہے۔سورہ بقرہ کی آیت ایک سو ستاسی میں روزے کے واجب ہونے کا حکم آیا ہے ۔ ارشاد رب العزت ہے کہ روزہ کی اولین شرط کھانے پینے سے امساک کرنا ہے لیکن کیا کھانے پینے سے ہاتھ کھینچ لینا
    • خمس کے متعلق اھل سنت کی دلیل
    • علماء اھل سنت کھتے ھیں :”غنمتم “ سے مراد غنائم جنگی ھی ھے کیونکہ اس سے قبل کی آیتیں جنگ کے متعلق ھیں اگر ” غنمتم “ کے معنی مطلق غنیمت ھوں ۔ یعنی ھر قسم کا فائدہ ، تو ان آیات کا آپس میں کوئی ربط نھیں رھتا ۔لھذا مذکورہ آیات کے باھمی ارتباط کی بقا کےلئے ضرور
    • قرآن اور ماہ رمضان کی فضیلت
    • جب انسان روزہ کی حالت میں ہوتا ہے تب وہ اس بھوک کو محسوس کرتا ہے جس کا سامنا ایک مفلس انسان ہر روز کرتا ہے ۔ اس لیۓ روزے کی حالت میں غنی و فقیر ایک ہو جاتے ہیں ۔ اللہ تعالی نے اپنی مخلوق کے درمیان ایک مساوات برقرار کی اور غنی کو یہ احساس دلایا کہ
    • ماہ رمضان خدا کے قرب کا بہترین موقع
    • ایھاالناس! جوبھی اس ماہ میں اپنا اخلاق سدھارلے گا اس دن جب پل صراط پرقدم لڑکھڑا جائيں گے وہ آسانی سے گذر جائے گا اور جوبھی اس ماہ میں صلہ رحم کرے گا اور اپنے رشتہ داروں سے ناطہ نہيں توڑے گا خدا قیامت کے دن اسے اپنی آغوش رحمت میں لے لے گا۔
    • قوت اسلام مسجد اور قطب مینار
    • قوت اسلام مسجد ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عہد خاندان غلاماں کی ایک عظیم یادگار جس کا قطب مینار عالمی شہرت کا حامل ہے۔ یہ قطب الدین ایبک کے دور کی تعمیرات میں سب سے اعلٰی مقام رکھتی ہے۔
    • قرآن فصاحت و بلاغت کی عمدہ مثال
    • قرآن مجید جس دور میں نازل ہوا وہ فصاحت و بلاغت اورمنطق و حکمت کا دور تھا چنانچہ جب اسے فصیح وبلیغ ادبیوں عالموں اور شاعروں کے سامنے پیش کیا گیا تو وہ بے ساختہ پکار اُٹھے کہ:خدا کی قسم یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلام نہیں ہے
    • ماہ رمضان کی برکت اور قرآن پڑھنا
    • یہ وہ ماہ مبارک ہے جس میں جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، نا صرف جہنم کے دروازے بند کردئے جاتے ہیں بلکہ شیطانوں کو بھی بند کر دیا جاتا ہے اور نیکیوں کے اجر اللہ پاک اپنی مہربانی سے بڑھا کر بے حد و حساب فرما دیتے ہیں ۔
    • رمضان میں اجر و ثواب کمائیں
    • آئيں ہمت کریں اور خود کو غفلت کے گرد وغبار سے پاکیزہ کر لیں ، خدا ہمارا انتظار کر رہا ہے کہ ہم اس کے لطف و کرم کے سائے میں پناہ لیں اور اسکی محبت و شفقت کے سائے میں زندگي کے شیریں لمحات گذاریں۔ خدایا ہم تیرا شکرادا کرتے ہیں کہ ایک بار پھرہمارے دیدہ ودل،
    • پاکستان کا قومی میوزیم
    • صوبہ سندھ میں دنیا کی قدیم ترین تہذیب کی تاریخی دریافت اس علاقے کو ہمیشہ سے آثار قدیمہ کے ماہرین کے لیۓ پرکشش بناۓ ہوۓ ہے
    • قرآن کی روشنی میں ماہ رمضان کی فضیلت
    • ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا اور یہ وہ کتاب ہے جو قیامت تک کے انسانوں کے لیۓ ہدایت کا ذریعہ ہے ۔
    • برکتوں والے مہینے کی آمد
    • سروش آسمانی نے ایک بار پھر ماہ مبارک رمضان کی آمد کی بشارت دی جس سے اھل ایمان کے چہرے کھل گئے اور دل نورسے معمور ہو گئے۔ رمضان المبارک اپنی تمام برکتوں کے ساتھ سعادتمندی کا پیغام لیکر آ پہنچا ہے ۔
    • روزہ، ایثار اور انسان دوستی
    • انسان ایک سماجی موجود ہے اور انسان کامل وہ ہے جو اپنے وجود کے تمام پہلؤوں میں نشوونما کرے۔ روزہ، انسان کے دوسرے پہلؤوں کے ساتھ ساتھ اس کے معاشرتی اور سماجی پہلو کو بھی پرورش دیتا ہے کیونکہ روزہ معاشرے کے افراد کے درمیان مساوات اور برابری کا درس دیتا ہے۔
    • رسول اللہ (ص) اور صالحین سے تبرک و توسل
    • اہل تشیع اور اہل سنت کے برعکس، وہابی اصولی طور پر توسل اور تبرک سے ہر حال میں نہی کرتے ہیں اور اس سنت حسنۂ الہیہ کے معتقدین کو مشرک، مرتد اور کافر سمجھتے ہیں حالانکہ اہل سنت کے منابع حدیث میں اس مہم پر تاکید اور توسل و تبرک کی تائید ہوئی ہے
    • خمس پر بحث
    • علمائے لغت میں صاحب ” المنجد“ ایسے صاحب لغت ھیں جو عرب تو ھیں لیکن نہ شیعہ ھیں نہ سنی بلکہ وہ ایک لبنانی مسیحی ھیں جو اپنی کتاب المنجد میں ”غنم یغنم “ کے یوں معنی کرتے ھیں ” من غنم مالا “ یعنی جو مفت اور بغیر عوض کے کوئی مال حاصل کرے
    • زندہ جاودان معجزہ
    • ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا کے سب سے محبوب پیغمبر اور آخری پیغمبر ہیں ۔ انہیں بھی خدا تعالی کی ذات نے بہت سے معجزے عطا فرماۓ ۔ واقعہ معراج ایک معجزہ ہے کیوں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی رات میں مکہ سے مسجد
    • عقیدہ توحید کے بارے میں آئمہ کرام کے فرامین
    • عمر بن علی (ع) نے اپنے بابا امیرالمؤمنین علیہ السلام سے اور انہوں نے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: التَّوْحِيدُ ظَاهِرُهُ فِي بَاطِنِهِ وَ بَاطِنُهُ فِي ظَاهِرِهِ ظَاهِرُهُ مَوْصُوفٌ لَا
    • روزہ کی اہمیت اور فضیلت
    • رسول خدا صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، درمیانے ایام مغفرت اور انتہا دوزخ کی آگ سے آزادی ہے
    • اھل بیت اور ترویج اذان كی كیفیت
    • جب ھم اذان كی مشروعیت كے بارے میں اھل بیت علیھم السلام كی روایتوں كو دیكھتے ھیں تو وہ مقام و منزلت نبوت سے سازگار نظر آتی ھیں۔ جب كہ گذشتہ احادیث، مقام رسالت سے میل نھیں كھاتی تھیں۔
    • نیشنل میوزیم آف پاکستان
    • پاکستان کا قومی عجائب گھر (نیشنل میوزیم آف پاکستان) 17 اپریل 1950ء کو کراچی ”فریئرہال“ میں قائم کیا گیا۔ بعد میں یہ مختصر جگہ اس تاریخی میوزیم کے لیے موزوں نہ ہونے کے باعث 1958ء میں ڈاکٹر ضیاءالدین روڈ پر ایک وسیع عمارت کی تعمیر شروع کی گئی۔