• عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں
    • اللہ تعالیٰ نے آپ کو مال دیا ہے تو اس کی اتنی نمائش نہ کریں کہ غریبوں کے لئے زندہ رہنا مشکل ہوجائے۔ بہت قیمتی چیزیں اپنے بچوں پر نہ لا دیں
    • اسعد بن علی
    • 1964ع میں تونس كے صفاقس علاقہ میں پیدا ھوئے، مالكی مذھب كے معتقد گھرانہ میں پروان چڑھے، تعلیم كا سلسلہ شروع كیا اور M . A پاس كرنے كے بعد فیزیك سبجكٹ كو لیكر یونیورسٹی میں داخلہ لیا
    • احمد حسین یعقوب
    • احمد حسین اردن كے جرش شھر میں ۱۹۳۹ع میں شافعی مذھب گھرانہ میں پیدا ھوئے ۔ سیكنڈری كلاس مصر سے پاس كیا، قانون كی تعلیم دمشق یونیورسٹی میں حاصل كی، لبنان یونیورسٹی میں داخلہ لیا
    • 20 رمضان کے اہم واقعات
    • 20 رمضان سنہ 8 ھ ق کو رسول اکرم (ص) کی کمان میں لشکر اسلام نے مکّہ شہر کو فتح کیا ۔رسول اکرم (ص) کا یہ اقدام کفار کی طرف سے صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کئے جانے کے بعد عمل میں آیا تھا
    • 17 رمضان کے اہم واقعات
    • 17 رمضان سنہ 2 ہجری قمری کو مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک علاقے میں اسلام کی ایک معروف و مشہور جنگ بدر ہوئی ۔بدر مدینے کے جنوب مغرب میں اٹھائیس فرسخ کی دوری پر واقع ایک کنویں کا نام ہے جہاں مشرکین سے مسلمانوں کی پہلی جنگ ہو‏ئي
    • 12 رمضان کے اہم واقعات
    • 12 رمضان سنہ 1 ھ ق کو رسول اکرم (ص) نے مکّے سے مدینے ہجرت کےکچھ ہی دنوں بعد مہاجرین اور انصار کے درمیان پیمان اخوت باندھا
    • امریکن کی مساجد
    • مرکزِ اسلامی واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے جو خیابان میساچوسٹس پر واقع ہے۔ 1957ء میں جب اس مسجد کاافتتاح ہوا تو اسے مغربی نصف کرہ کی سب سے بڑی مسلم عبادت گاہ کا اعزاز حاصل ہوا
    • افریقہ کی مساجد (3)
    • بنوفاطمہ نے جب مصر کو فتح کرکے قاہرہ کو اپنا دارلحکومت بنایا تو جوہر الکاتب صقلبی نے ، جو ابوتیمم کا سپہ سالار تھا۔
    • افریقہ کی مساجد (2)
    • مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ (عربی: جامع الكتبية) مراکش کے شہر مراکیش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار موحدین کے خلیفہ یعقوب المنصور (1184ء تا 1199ء) کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔
    • افریقہ کی مساجد (1)
    • جامع القیروان الاکبر (عربی : جامع القيروان الأكبر ) تیونس کی قدیم اور اہم مساجد میں سے ایک ہے۔
    • یورپ کی مساجد (5)
    • بجراکلی مسجد (بیراکلی مسجد بھی کہا جاتا ہے) سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ 1575ء میں اُس وقت تعمیر کی گئی جب سربیا سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں تھا
    • یورپ کی مساجد (4)
    • سینٹ پیٹرز برگ مسجد (روسی:Санкт-Петербу́ргская мече́ть) روس کے شہر اور سابق دارالحکومت سینٹ پیٹرز برگ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ جب 1913ء میں اس مسجد کا افتتاح ہوا تو اس کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ اس کے میناروں کی بلندی 48 میٹر ہے
    • یورپ کی مساجد (3)
    • ایاصوفیہ (Church of Holy Wisdom یا موجودہ ایاصوفیہ عجائب گھر) ایک سابق مشرقی آرتھوڈوکس گرجا ہے جسے 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کردیا۔ 1935ء میں اتاترک نے اس کی گرجے و مسجد کی حیثیت ختم کرکے اسے عجائب گھر بنادیا۔
    • یورپ کی مساجد (2)
    • بنیا باشی مسجد (بلغاروی: Баня баши джамия یعنی بنیا باشی جامعہ، ترکی: Banya Başı Camii) بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں واقع ایک مسجد ہے۔
    • یورپ کی مساجد (1)
    • اندلس (Spain) میں مسلمانوں کے فن تعمیر کا عرصہ تقریباً سات سو برس پر محیط ہے ۔ جو آٹھویں صدی عیسوی میں جامع قرطبہ (ہسپانوی: Mezquita) کی تعمیر شروع کئے جانے سے لے کر پندرھویں صدی عیسوی میں غرناطہ کے قصر الحمراء کے مکمل ہونے کے زمانہ پر پھیلا ہوا ہے
    • ایشیا کی مساجد (7)
    • مسجدحرام جزیرہ نما عرب کےشہر مکہ مکرمہ میں واقع ہے جو سطح سمندر سے 330 میٹر کی بلندی پر واقع ہے، مسجدحرام کی تعمیری تاریخ عہد حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہم السلام سےتعلق رکھتی ہے۔
    • ایشیا کی مساجد (6)
    • نیوجی مسجد چین کے دارالحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹرز پر پھیلی ہوئی ہے۔
    • ایشیا کی مساجد (5)
    • بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دارالحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی
    • ایشیا کی مساجد (4)
    • شاہ فیصل مسجد کی تعمیر کی تحریک سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے 1966 کے اپنے دورہ اسلام آباد میں دی۔ 1969 میں ایک بین الاقوامی مقابلہ منعقد کرایا گیا جس میں 17 ممالک کے 43 ماہر فن تعمیر نے اپنے نمونے پیش کیے
    • ایشیا کی مساجد(3)
    • شیخ لطف اللہ مسجد ایران کے صفوی دور کی عظیم تعمیرات میں سے ایک ہے جو اصفہان کے معروف میدان نقش جہاں کے مشرقی جانب واقع ہے۔ یہ مسجد 1615ء میں صفوی خاندان کے شاہ عباس اول کے حکم پر تعمیر کی گئی۔
    • ایشیا کی مساجد (2)
    • بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16 ویں صدی میں ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں تعمیر کرائی۔ یہ مسجد رام کوٹ پہاڑی پر تعمیر کی گئی۔ بابری مسجد بھارتی ریاست اتر پردیش کی بڑی مسجد میں سے ایک تھی۔
    • ایشیا کی مساجد(1)
    • بی بی خانم مسجد ازبکستان کی مشہور تاریخی مسجد ہے جو 14 ویں صدی کے عظیم فاتح امیر تیمور نے اپنی اہلیہ سے موسوم کی تھی۔تیمور نے 1399ء میں ہندوستان کی فتح کے بعد اپنے نئے دارالحکومت سمرقند میں ایک عظیم مسجد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا۔
    • مسجد کی تزئین و آرائش
    • مسلمان اپنی اللہ سے محبت کو مساجد کی تزئین سے نمایاں کرتے ہیں۔ صدیوں سے مساجد قرآنی آیات اور دیگر نقاشی کا شاہکار بنتی رہی ہیں۔ چونکہ اسلام زندہ اشیاء کی تصاویر بنانے کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا اس لیے مساجد کی آرائش کے دیگر طریقے اختیار کیے گئے
    • طرزِ تعمیر
    • ابتدائی مساجد بہت سادہ تھیں اور ایک منزلہ سادہ عمارت پر بھی مشتمل ہوتی تھیں جس کے ساتھ کوئی مینار یا گنبد ضروری نہیں تھا۔ اسلام میں مسجد کے لیے صرف جگہ مخصوص ہوتی ہے مگر اس کے طرزِ تعمیر پر کوئی قدغن نہیں۔ ابتداء میں مسجد نبوی کھجور کے تنوں کے ستونوں
    • مساجد کا کردار
    • مساجد مسلمانوں کا مذہبی مرکز ہیں۔ اس میں بنیادی طور پر نمازِ جماعت کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں پنجگانہ نمازیں، نمازِ جمعہ اور عید کی نمازیں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ رمضان کے اعمال بھی ہوتے ہیں۔ کسی زمانے میں مساجد کو خیرات ...اور زکوٰۃ کی تقسیم کے لیے
    • اولین مساجد
    • سب سے پہلی مسجد کعبہ تھی۔ کعبۃ اللہ کے ارد گرد مسجد الحرام کی تعمیر ہوئی۔ ایک روایت کے مطابق کعبہ وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام نے زمین پر عبادت کی تھی
    • مسجد
    • مسلمانوں کی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ عموماً اسے نماز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر تاریخی طور پر یہ کئی حوالوں سے اہم ہیں
    • ہندوستان میں ظھور اسلام
    • روز قیامت تک انسان کے لیے مکمل دین یعنی دین اسلام کا ظھور تو جزیرہ نما عرب میں ہوا مگر اس کے پیروکاروں اور مبلغین نے اس کو تمام نوع انسانی تک پہنچانے کے لیے دنیا کے ہر کونے کا رخ کیا
    • قریش کی خواہش
    • ایک روز عتبہ بن ربیعہ جو عرب کے سر برآوردہ افراد میں سے تھا،قریش کے مجمع میں بیٹھا ہوا تھا ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تنھا تہے۔عتبہ...
    • جناب ام کلثوم کی شادی عمر سے ایک افسانہ
    • مسلمانوں کے درمیان ام کلثوم کی شادی کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ بن کر رہ گیا ہے کچھ لوگ شک و شبہ میں پڑے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ متحیر اور سرگرداں ہیں کہ ام کلثوم بنت علی علیہ السلام کی شادی عمر ابن خطاب سے ہوئی ہے ؟
    • واقعہ قرطاس
    • حجۃ الوداع سے واپسی پربمقام غدیرخم اپنی جانشینی کااعلان کرچکے تھے اب آخری وقت میں آپ نے یہ ضروری سمجھتے ہوئے کہ اسے دستاویزی شکل دیدوں اصحاب سے...
    • حجاج بن یوسف
    • امام زین العابدین (ع) اوربنیادکعبہ محترمہ ونصب حجراسود 71 ھ میں عبدالملک بن مروان نے عراق پرلشکرکشی کرکے مصعب بن زبیرکوقتل کیا...
    • سيد حسن نصراللہ کا انٹرويو
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کو ایک تفصیلی انٹرویو دیا ہے اس میں لبنان پر صیہونی حکومت کی تینتیس روزہ جارحیت کے اور اس میں حزب اللہ کی کامیابی کے حوالے سے خصوصی سوالات کئے گئے ہیں۔
    • تاریخ اسلام
    • لغت کی کتابوں میں تاریخ کے معنی تعیین وقت کے ہیں ۔ ارخ الکتب وارخہ اس نے کتاب لکھنے کی تاریخ لکھی۔
    • اللہ کی راہ کے مسافروں پر خوش ہوں
    • وہ خواتین جن کے بیٹے یا خاوند اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہیں ان کو تو عید کے دن بہت خوشی کرنی چاہئے اور بہت شکر ادا کرنا چاہئے یہ سعادت تو کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے
    • 24 رجب
    • 24 رجب سنہ 7 ھ ق کو جنگ خیبر میں لشکر اسلام نے لشکر یہود کو شکست دی اور قلعۂ خیبر کو فتح کرلیا۔ یہودیوں نے مدینے کے شمال...
    • انیس جمادی الثانی
    • انیس جمادی الثانی سنہ 8 ھ ق جمادی الثانی کے مہینے میں مسلمانوں کو سریۂ ذات السلاسل میں کامیابی حاصل ہوئی ۔اس جنگ...
    • ابليس نے مخالفت كيوں كي
    • ہم جانتے ہيں كہ لفظ ''شيطان ''اسم جنس ہے جس ميں پہلا شيطان اور ديگر تمام شيطان شامل ہيں ليكن ابليس مخصوص نام ہے، اور يہ اسى شيطان...
    • اصحاب فيل
    • مفسرين اور مو رخين نے اس داستان كو مختلف صورتوں ميں نقل كيا ہے اور اس كے وقوع كے سال ميں بھى اختلاف ہے ليكن اصل داستان...
    • ياجوج ماجوج كون تھے ؟
    • قرآن واضح طورپر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے ،وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے
    • ديوار ذوالقرنين كہاں ہے ؟
    • بعض لوگ چاہتے ہيں كہ اسے مشہور ديوار چين پر منطبق كريں كہ جو اس وقت موجود ہے اور كئي سو كلو ميٹر لمبى ہے ليكن واضح ہے كہ ديوار چين...
    • اصحاب القريہ
    • انطاكيہ شام كے علاقہ كا ايك قديم شہر ہے بعض كے قول كے مطابق يہ شہر مسيح عليہ السلام سے تين سو سال پہلے تعمير ہوا
    • قوم تُبّع کے بارے میں
    • سر زمين يمن جزيرۃالعرب ميں واقع ہے اور اس كا شمار دنيا كى ايسى آباد اور بابركت زمينوں ميں ہوتا ہے