• اسلامی تہذیب و تمدن
    • اسلام میں روز اول سے ہی شروع ہونے والی علمی تحریک کی برکت سے اسلامی تہذیب و تمدن کو وجود ملا۔
    • یوم القدس اور عالم اسلام
    • بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے تقریبا 20 برس قبل اپنے ایک تاریخی خطاب میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عالم کو قیام کرنے کی دعوت دی تھی
    • جنگ آزادی (1857ء ) کا تنقیدی جائزہ
    • آیا یہ جنگ آزادی تھی، انقلاب تھا، مذہبی جنگ یا ایک بغادت تھی، نسل، مذہب وفرقہ کی بنیاد پر اختلافات موجود ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی تاریخ صحیح معنوں میں مرتب کرنا اتنی آسان بات نہیں۔
    • یوم آزادی پاکستان مبارک باد
    • آج یوم آزادی ہے جس کی خوشی میں ہر متحرک شے پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے، ہر چہرے پر ایک عزم ہے، پیشانیاں تمتما رہی ہیں۔
    • یومِ آزادئ ہند مبارک
    • 15 اگست کی صبح جب بعدِ نماز آنگن میں نکل کر دیکھتی ہوں تو سارا ماحول فسوں خیز سا محسوس ہوتا ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے بادِ صبا سب سے پہلے ہمارے چہرے کو دھیرے سے چوم کر اس مبارک لمحے کی مبارکباد دئے جا رہی ہو۔
    • لیلۃ الرغائب
    • رجب کی پہلی جمعرات کو لیلۃ الرغائب کہتے ہیں اور اس کے لئے جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک عمل بہت فضیلت رکھنے والا وارد ہوا ہے کہ جسے سید نے اقبال میں اور علامہ مجلسی نے اجازہ بنی زہرہ میں نقل کیا ہے
    • رجب اللہ کا مہینہ
    • رجب ، شعبان اور رمضان کے مہینے کافی فضیلت والے ہیں اور ان کی فضیلت میں بہت روایات وارد ہوئی ہیں .
    • تاج محل آگرہ
    • یہ ایک تاریخی عمارت کا نام ہے جو مغل بادشاہ شاہ جہان نے اپنی محبوب بیوی ارجمند بانو کی یاد میں تعمیر کروائی ۔
    • ہندوستان میں اسلامی دور حکومت کی یادگار عمارت
    • مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا تھا لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔
    • کابینہ مشن پلان پر ایک نظر
    • جولائی 1945 میں شملہ کانفرنس کے ناکام ہونے کے بعد برطانوی حکومت ہند نے ہندوستان کی دونوں بڑی جماعتوں کی نمائندہ حیثیت جاننے کیلئے دسمبر 1945 میں مرکزی اسمبلی اور مارچ 1946 میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرائے
    • 23 مارچ 1940 ء کی اہمیّت
    • آل انڈیا مسلم لیگ کا چونتیسواں سالانہ اجلاس 22 سے 24 مارچ 1940 کو منٹو پارک میں منعقد ہوا جسے آجکل اقبال پارک کہا جاتا ہے۔
    • مینار پاکستان
    • مینار پاکستان لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قراردار پاکستان منظور ہوئی
    • مطالبہ پاکستان اور عظیم رہبران
    • اِس اَمر پر ضرور غور و فکر کرنا چاہئیے کہ اُن کی اِس جسارت کے باعث ہماری نئی نسل کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کس حد تک متاثر ہو سکتی ہے کیونکہ ہمارا ازلی دشمن نہ تو مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہتا ہے
    • نبی مزار کی طرف روانگی (ص) کی اہل بقیع کے
    • رسول خدا شدید بیماری کے عالم میں حضرت علی علیہ السلام کا سہارا لیے قبرستان بقیع کی طرف چلے۔ اصحاب آپ کے پیچھے پیچھے روانہ ہوئے جب بقیع کے قبرستان میں پہنچے تو فرمایا
    • آخری ایام میں پیغبر(ص) کا حجتہ الوداع
    • رسول خدا کے حکم سے یہ اعلان کیا گیا کہ اس سال رسول اللہ حج بیت اللہ کو تشریف لے جائیں گے۔ اس خبر نے لوگوں کے اشتیاق کو بھڑکا دیا اور ہزاروں مسلمان ان کے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہوگئے
    • ڈاکٹر موسی ابو مرزوق سے انٹرویو
    • ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کا شمار اسلامی تحریک مزاحمت حماس) کے اہم راہنماؤں میں ہوتا ہے- حال ہی میں مصر کی میزبانی میں فلسطینیوں کی مفاہمت کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت میں ڈاکٹر مرزوق حماس کے وفد کے سربراہ کے طور پر شریک رہے-
    • فلسطین کی تاریخ اور اس پر تسلط حاصل کرنے کے طریقہ کار
    • مسئلہ فلسطین فلسطین کی تاریخ اور اس پر تسلط حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اصل ماجرا کیا ہے؟ اس مسئلہ کی حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں اثر و رسوخ رکھنے والے یہودیوں کے ایک گروہ کو یہ سوجھی کہ یہودیوں کےلئے ایک الگ ملک کا وجود ضروری ہے
    • ریاست اسرائیل کی حقیقت
    • آسٹروی یہودی تھیوڈور ہرستل یا تیفادار ہرستل جو بڈاپسٹ میں پیدا ہوا اور ویانا میں تعلیم پائی سیاسی صیہونیت کا بانی ہے
    • عید غدیر کس طرح منائیں؟
    • ھر قوم و ملت کی عیدیں ان کے شعائر کو زندہ کرنے ،تجدید عھد اور ان کے سرنوشت ساز اور اھم دنوں کی یاد تازہ کرنے کےلئے منائی جاتی ھیں
    • آسمانوں میں جشن غدیر
    • آسمانوں میں عید غدیر متعارف ھے اور اس دن جشن منایا جاتا ھے ۔ھم اس سلسلہ میں چار احادیث نقل کرتے ھیں
    • عید اور جشن غدیر کی اہمیت
    • درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کےلئے عید اور جشن منانے کا دن ھے اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جانب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منانے پر زور دیا گیا ھے
    • واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ
    • غدیر کاعمیق مطالعہ کرنے کے لئے اس عظیم واقعہ کے وقوع پذیر هونے کے وقت معاشرہ کے سماجی،اعتقادی اور اخلاقی حالات سے آگاہ هونا ضروری ھے
    • معراج سے صلح حدیبیہ تک
    • تاریخ اسلام کے اس دور میں (بعثت سے عہد ہجرت تک) جو اہم واقعات رونما ہوئے ان میں سے ایک واقعہ معراج بھی ہے۔
    • انعام حق کی شکل میں نکلا ہلال عید
    • آج ماہ مبارک ہم سے رخصت ہو رہا ہے اور الہی دسترخواں جو " باران رحمت " کی صورت میں بچھا ہوا تھا اور آب معرفت سے لوگ سیراب ہو رہے تھے " عید " کی عیدی کے ساتھ اربوں مسلمانون کے گھروں میں سمیٹ دیا جائے گا
    • عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
    • واجب ہے کہ ہر شخص اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال میں سے ہر شخص کے لیے تقریبا تین کلو قوت غالب ادا کرے۔ قوت غالب کا مطلب وہ چیز ہے جسے لوگ عموما غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں
    • مسلمانوں کی دوعید : عیدالفطر ، عیدالاضحی
    • اللہ تعالی نے امت اسلامیہ کے لئے اپنے محبوب کی لائی ہوئی شریعت میں دو دن عید کے طور پر خوشیاں منانے کے لئے عطا کئے ہیں ، عید کا لفظ ایسی مناسبات پر دلالت کرتا ہے جو ایک متعین دن اور متعین وقت میں آتی جاتی رہتی ہے
    • "عید" کے معنی اور تاریخی اہمیت
    • لفظ عید عود سے بنا ہے۔ جس کے معنی لوٹنا اور بار بار آنے کے ہیں چونکہ یہ پر مسرت دن ہر بار لوٹ کر آتا ہے اور خوشیوں اور محبتوں کا پیام لیکر آتا ہے اس لیے یہ دن عید کا دن کہلاتا ہے
    • عید کے دن شکر کریں احتجاج نہیں
    • بعض لوگ خصوصاً خواتین عید کے دن احتجاج کا موڈ بنا لیتی ہیں۔ وہ گھرانے جن میں کسی کا انتقال ہوگیا ہو یا گھر کا کوئی عزیز فرد جیل یا مصیبت میں ہو ایسے گھرانوں کی خواتین عام طور سے کہتی ہیں اس سال ہم عید نہیں منا رہے
    • عید سعید فطر
    • شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے
    • مسلمان ایک جسم کی مانند
    • عید کا دن خشیت الہٰی اور محبت رسول کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ دوسروں کے دکھ، درد اور تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے
    • رمضان المبارک کے آخری لمحات
    • رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے
    • دوخوشیاں
    • عید الفطر کے دن مسلمانوں کے لئے دو بڑی خوشیاں ہیں ایک یہ کہ اس دن اللہ تعالیٰ ”صدقة الفطر“ قبول فرماتا ہے یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مال عطاء فرما کر پھر اس میں سے کچھ اپنے نام پر قبول فرما لے
    • دلوں کے مریض ہوشیار
    • رمضان المبارک میں جن لوگوں نے اللہ تعالیٰ کو راضی کیا وہ لوگ بخشے گئے پاک ہو گئے اور اہل جنت میں شامل ہوگئے یہ کتنی بڑی خوشی ہے